بھارت کے معدوم ہوتے پیشے
فن خطاطی کو اعلی فن میں شمار کیا جاتا تھا
بھارت میں صدیوں سے ایک نسل سے دوسری نسل میں خاندانی طور پر منتقل ہونے والے پیشے 21 ویں صدی کے جدید ہندوستان میں بے وقعت اور بے معنی ہو گئے ہیں۔
اپنی کتاب ’دا لوسٹ جنریشن‘ یعنی گمشدہ نسل میں ندھی دگر کندالیا نے بھارت میں معدوم...