ایسی ایپلی کیشن جو آوارہ کردی کرنے پر بھی پیسے دیتی ہے!

arifkarim

معطل
ایسی ایپلی کیشن جو آوارہ کردی کرنے پر بھی پیسے دیتی ہے
pic_1453020904.jpg._3

بٹ واکنگ ایپلی کیشن کو پچھلے سال ستمبر میں لانچ کیا گیا تھا۔ یہ اپنی طرز کی منفرد ایپلی کیشن ہے جو پیدل چلنے والوں کو پیسے دیتی ہے۔یہ ایپلی کیشن پیدل چلنے والوں کو بٹ واکنگ ڈالر میں ادائیگی کرتی ہے۔ ایک بٹ اکنگ ڈالر کمانے کے لیے 10ہزار قدم تک پیدل چلنا پڑتا ہے ۔ اسے لانچ کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ کمائے گئے بٹ واکنگ ڈالر سے کمپنی کے سٹور پر خریداری کی جا سکتی ہے یا پھر اسے بنک اکاؤنٹ میں بھی ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔
یہ ایپلی کیشن ابھی تک پرائیویٹ بیٹا ورژن میں ہے۔تاہم صارفین چاہیں تو سائن اپ کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ سائن اپ کی درخواست اور مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔
حوالہ
 
Top