آپ اس طرح "بی ہیو" کر رہے ہیں جیسے کوئی تھریڈ شروع کرنے کے بعد وہ کوئی وراثت میں ملنے والی شے بن جاتی ہے، اوپر سے آپ آسی صاحب کے ساتھ بدتمیزی بھی کر رہے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے شروع کردہ تھریڈ میں کوئی جواب نہ بھیجے تو کوئی خود کا بلاگ شلاگ بنا لیں، اور اس تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔