میرے خیال میں اس میں صرف قیاس ہی کیا جا سکتا ہے جو کہ کسی حد تک ہمیں درست نتیجے پر پہنچا سکتا ہے اور بہت حد تک غلط نتیجے پر بھی۔ نثر نگاروں کی بجائے شاعروں کیلیے کسی حد تک یہ آسان بھی ہو سکتا ہے لیکن سو فیصد پھر بھی نہیں، آسانی سے جو شاعر پہچانے جا سکتے ہیں ان میں اقبال سہر فہرست ہیں لیکن ان کے...