السلام علیکم
حال ہی میں دیکھنے میں آیا ہے اور کئی ایک رپورٹنگز ہوئی ہیں کہ ہر تھریڈ میں جو کہ عموماً گپ شپ کے نہیں ہوتے ان میں عام گپ شپ شروع ہو جاتی ہے جو کہ نہ صرف موضوع سے دوستوں کو بھٹکا دیتی ہے بلکہ موضوع شروع کرنے والے کیلیے کوفت کا باعث بھی بنتی ہے، لہذا آئندہ کوشش کی جائے گی کہ اس طرح...