نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم ۔ منجانب ابونعیم

    خوش آمدید ابونعیم صاحب
  2. محمد وارث

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    خوش آمدید جناب
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی قبلہ اس میں پوچھنے والی بات ہی کوئی نہیں، بسم اللہ۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فقیہِ مدرسہ فتویٰ ہمی دہد در شہر کہ خونِ خلق حلالست و آبِ بادہ حرام درویش ناصر بخارائی (بخاری) مدرسہ کا فقیہ، شہر میں یہی فتویٰ دیتا پھرتا ہے کہ خلق کا خون حلال ہے اور شراب کا پانی حرام۔
  5. محمد وارث

    نگاہی یا رسول اللہ نگاہی --- سید شاکر القادری

    بہت خوبصورت نعت ہے، شکریہ نظامی صاحب اور بہت سی داد قبلہ شاکر القادری صاحب کیلیے۔ چرا بے فکر از محشر نباشد گدای سیدِ عالم پناہی واہ واہ واہ
  6. محمد وارث

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    جی تبھی میں کہوں کہ اپنا سالا تو مجھے ناپسند ہے ہی، یہ نسیم حجازی کیوں نہیں اچھا لگتا۔:grin:
  7. محمد وارث

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    خوش آمدید محترمہ زاہدہ رئیس راجی صاحبہ، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ امید ہے تشریف لاتی رہیں گی۔ والسلام
  8. محمد وارث

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    آپ کو مبارک ہو نیلم صاحبہ
  9. محمد وارث

    مبارکباد سیماب جی کو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو سیماب صاحبہ
  10. محمد وارث

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    میرے دو برادران نسبتی کے نام معظم علی خان محمد حسین ہیکل پہلا نام سسر صاحب نے کسی تاریخی ناول سے لیا تھا اور دوسرا مشہور مصری مؤرخ کے نام پر رکھا۔ :)
  11. محمد وارث

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    خوش آمدید ظفر سلام صاحب۔
Top