نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    بہت مبارک ہو محب
  2. محمد وارث

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    اللہ ہی بہتر جانتا ہے جناب :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    شکریہ جناب نظامی صاحب اس خوبصورت نعت کیلیے اور جنابِ شاکر القادری صاحب کیلیے بہت داد اس خوبصورت تخلیق کیلیے، جزاکما اللہ خیرا میرے خیال میں دوسرے مصرعے میں قافیہ منُوّر ہوگا، آپ یا شاکر القادری صاحب بہتر تصدیق کر سکتے ہیں۔
  4. محمد وارث

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    جی یہ بس عادت سی ہے کہ دوستوں کو اسی طرح مخاطب کرتا ہوں :)
  5. محمد وارث

    اردو محفل، محفلین اور میں

    جی "کس" کا جواب تو یہ ہے کہ یہ کام اس خاکسار کا ہے۔ "کیوں" آپ نے پوچھا نہیں تو اچھا کیا اب پوچھیے گا بھی نہیں :)
  6. محمد وارث

    کچھ محفل کے بارے میں

    حسن آج کل اپنی ماں کے بہکاوے میں آ کر اپنی کتابوں کے قریب اور محفل و غالب وغیرہ سے دُور ہے :)
  7. محمد وارث

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    جی درستگی کر دی گئی ہے۔
  8. محمد وارث

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے بابری مسجد ہو یا سُمنات ہو
  9. محمد وارث

    تعارف جمیل احمد

    خوش آمدید جمیل احمد صاحب
  10. محمد وارث

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    بہت خوب لکھا آپ نے بلال صاحب، دوسرا حصہ آپ کے بلاگ پر پڑھ لیا۔
  11. محمد وارث

    تعارف میرے بارے میں

    خوش آمدید سید اسماعیل شاہ صاحب
  12. محمد وارث

    تعارف سید محمد طلحہ

    خوش آمدید سید محمد طلحہ صاحب
  13. محمد وارث

    مرزا غالب کا تاریخ کہنے سے معذرت کا انداز (اقتباس از خطوطِ غالب)

    کاش مرزا جوانی میں ایک قصیدہ ذوق کا بھی لکھ مارتے تو کافی عرصہ ان کا آرام سے کٹ جاتا :)
  14. محمد وارث

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    بہت عرصے کے بعد کھیلوں کی جانب سے کوئی اچھی خبر آئی ہے، زندہ باد :)
  15. محمد وارث

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    میری طرف سے اس خوبصورت تقریب کو منعقد کرنے کیلیے الف نظامی اور جنابِ شاکر القادری صاحب کا بہت شکریہ اور اس تقریب میں شامل ہونے والے دوستوں کا بھی بہت شکریہ۔ تصویریں تو سامنے آ ہی گئیں، امید ہے اب اس تقریب کی رُوداد بھی لکھی جائے گی، اور مقررین کے خیالات بھی ہم جان سکیں گے :)
  16. محمد وارث

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    آپ کو بہت مبارک ہو سیّدہ صاحبہ
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری فرقی ننہد عاشق در کعبہ و بتخانہ (منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض

    شکریہ جناب فرخ منظور صاحب خوبصورت غزل اور ترجمہ ارسال فرمانے کیلیے۔
Top