نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو انسائیکلوپیڈیا اب اردو ویب کے زیر انتظام

    واہ واقعی بہت خوشی کی بات ہے، زبردست :)
  2. محمد وارث

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    بہت اچھی غزل ہے جناب امجد علی راجا صاحب، داد قبول فرمائیں جناب۔
  3. محمد وارث

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    خوش آمدید جناب امجد علی راجا صاحب
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری اے بہ خلا و ملا، خوئے تو ہنگامہ زا - غزلِ غالب مع ترجمہ

    غالب کے فارسی دیوان کی پہلی غزل، ترجمہ از خواجہ حمید یزدانی۔ منظوم تراجم کیلیے یہ ربط دیکھیے۔ اے بہ خلا و ملا، خوئے تو ہنگامہ زا باہمہ در گفتگو، بے ہمہ با ماجرا پہلی غزل ہونے کے ناطے یہ حمدیہ غزل ہے، اس میں غالب نے یہ کہا کہ اللہ کی ذات ایسی ہے جو تخلیقِ کائنات سے پہلے بھی اور اسکی تخلیق کے...
  5. محمد وارث

    جوش نقشِ خیال دل سے مٹایا نہیں ہنوز ۔ جوش ملیح آبادی

    اس کے تین مزید اشعار وہ سر جو تیری راہ گزر میں تھا سجدہ ریز میں نے کسی قدم پہ جھکایا نہیں ہنوز اُس پیکِ خاص کو جسے ٹُکھرا چکا ہے تُو اپنی نظر سے میں نے گرایا نہیں ہنوز دُنیا نے تجھ کو خوابِ گراں سے جگا دیا لیکن مجھے کسی نے جگایا نہیں ہنوز
  6. محمد وارث

    جگر غزل - یہ فلک یہ ماہ و انجم، یہ زمین یہ زمانہ - جگر مرادآبادی

    شکریہ گیلانی صاحبہ، فاتح صاحب اور عمر سیف صاحب
  7. محمد وارث

    تعارف طمیم

    خوش آمدید طارق محمود صاحب
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری محاورہ مابین خدا و انسان - نظمِ اقبال مع ترجمہ

    محاورہ مابین خدا و انسان خدا جہاں را ز یک آب و گِل آفریدم تو ایران و تاتار و زنگ آفریدی میں نے یہ جہان ایک ہی پانی اور مٹی سے پیدا کیا تھا، تو نے اس میں ایران و توران و حبش بنا لیے۔ من از خاک پولادِ ناب آفریدم تو شمشیر و تیر و تفنگ آفریدی میں نے خاک سے خالص فولاد پیدا کیا تھا، تو نے اس سے...
  9. محمد وارث

    نصیر الدین نصیر کوئی جائے طور پہ کس لئے کہاں اب وہ خوش نظری رہی- سید نصیر الدین نصیر

    جی حفظ کرنا تو میرے لیے مشکل ہے ہاں پہلے والے میں محفوظ کر دیا ہے :)
  10. محمد وارث

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    خوش آمدید محسن وقار علی صاحب
  11. محمد وارث

    تعارف طیب اقبال

    خوش آمدید طیّب اقبال صاحب
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری تنہائی - نظمِ اقبال مع ترجمہ

    تنہائی بہ بحر رَفتَم و گُفتَم بہ موجِ بیتابے ہمیشہ در طَلَب استی چہ مشکلے داری؟ ہزار لُولُوے لالاست در گریبانَت درونِ سینہ چو من گوھرِ دِلے داری؟ تَپید و از لَبِ ساحِل رَمید و ہیچ نَگُفت میں سمندر پر گیا اور بیتاب، بل کھاتی ہوئی لہر سے پوچھا، تُو ہمیشہ کسی طلب میں رہتی ہے تجھے کیا مشکل درپیش...
  13. محمد وارث

    دسمبر کے مہینے کا وہ شاید آخری دن تھا از نوید ہاشمی

    بہن جی سارے نہیں صرف نوید ہاشمی جیسے شاعر "اتنے ہی بزدل ہوتے ہیں!" :grin:
  14. محمد وارث

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    جی واقعی آسی صاحب معتبر شاعر ہیں، شکریہ ان کا کلام ارسال فرمانے کیلیے۔
  15. محمد وارث

    تعارف MAIN ABDULQADIR HOON:):):)

    خوش آمدید عبدالقادر صاحب
  16. محمد وارث

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    خوش آمدید جناب فارقلیط رحمانی صاحب
  17. محمد وارث

    جوش سرشار ہوں، سرشار ہے دنیا مرے آگے

    جی حسان صاحب مقطع درست ہے۔ اور شکریہ خوبصورت غزل ارسال فرمانے کے لیے۔
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری رباعیاتِ سرمد شہید مع اردو ترجمہ

    شکریہ حسان صاحب، مولانا آزاد کی تمام تصانیف جملہ حقوق سے آزاد ہو چکی ہیں۔
Top