تیلے بھیا ، مجھے اسطرح کے مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتے ۔
آپ کی جگہ آج یہ بات مذاق یہاں کسی اور نہ کیا ہوتا میں اسکا منہ نوچ لیتی ۔
اور ایسی سنا دیتی کہ اپنی گھر کی عورتوں کو بھی متھن ۔ ۔ اور دوسرے ہیروز سے ملانے بیٹھتے ۔
:roll: پاگل ہوئی ہو کیا ؟ خود ہی ہم سب کو اکھٹا کیا ہے پہلے مجھے بلا رہی تھی پھر زیک کو پھر چھوٹے بھیا کو پھر دھنک کو بھی یاد کر رہی تھی :roll: اب جب ہم سب آگئے ہیں تو کہہ رہی ہو کہ کیوں اکھٹے ہو رہے ہیں :roll: :?
جناب ویسے تو میں میسنجر پر نہیں آتی چھوڑ دیا مگر جب جب شگفتہ یاد کرتیں ہیں تو آجاتی ہوں ۔ کیونکہ کل کی بھی چھٹی تھی منڈے کی بھی تو ہم دونوں گپیں لگاتیں رہی ہیں ،
مجھے بھی نیند نہیں آرہی تھی تو شگفتہ نے یاد کیا تو جوں باتوں میں لگئیں وقت کا احساس نہ ہوا ۔
:P