نتائج تلاش

  1. ت

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    میرے خیال میں سارہ تم رہ گئی ہو اب تمھاری باری ہے انٹرویو کی ۔ :P
  2. ت

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    ویلکم بیک امن :) کیسی ہو ؟ اچھا لگا واپس دیکھکر ۔۔ مگر :P اک پل کو میرا سانس اوپر نیچے رہ سا گیا دیکھکر :lol: کہ مجھے انٹرویو یاد آگیا تھا ۔ پر میرے سے تو نہیں لینا نا یاد ہے نا ۔ :P :chalo:
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وسلام بھیا ۔ ۔ حال بہت اچھا ہے 8) اور دن بھی بہت اچھے ہیں ۔ اچھے گزر رہے ہیں ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔
  4. ت

    عجیب دھاگہ

    جناب میرا موڈ کراچی کی بجلی سے بھی زیادہ تیز رفتار ہے :P
  5. ت

    ساؤتھ انڈین ڈشز

    :cry: کیسے چکھوں ؟ کمبخت میری طرف کوئی اپنا کھانوں کا ریسٹورنٹ ہی نہیں ۔ :( مجھے کھانے کے لئے لندن سٹی کی طرف منہ کرنا پڑتا ہے ۔ :roll: :roll: اور خود اکیلی اکیلی کھا چکھ آئیں ہیں یہ خیال نہ آیا مجھے بھی صلح مارجاتیں ۔ :(
  6. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    :lol: تو پھر کدھر سے لوں ؟ :P آپکی تو روز فون پر لے لی جاتی ہے اب جو باقی ہیں انکی تو میں میسنجر پر ہی لے سکتی ہوں نا ۔ :?
  7. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    :P آپ بھلے لاکھ بری شکلیں بنائیے مار واپس نہیں لینی :P مار دیا تو مار دیا ۔ بتا دینا تھا نہ جب میں مار رہی تھی کہ میں ادھر ہی ہوں ۔ :? مجھے خواب آیا تھا ؟ :P
  8. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اچھا جب میں چلی گئی تو پیچھے سے بچوں کا خیال تو رکھنا :lol: :lol: مریم کو چھوڑے جارہی ہوں ۔ مگر بقول تمھیں بہت شوق ہے دوسروں کا خیال کرنے کا تو ذرا خیال رکھ لینا نا
  9. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    جہاز میرے چاچے کا تھوڑی نہ ہوگا کہ جب کھیل کود لوں تو واپس جہاز میں ؟ :?
  10. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    یہ زکریا کی اپنی غلطی ہے جو ایسے مار کھا رہے ہیں خفیہ رہ کر کام کرجاتے ہیں نظر نہ آئے تو میرا کیا قصور ۔ :? جب میں مار لگا رہی تھی تب ادھر ہی تھے :lol: خواہ مخواہ میں مار کھا لی ۔ :P خیر مجھے کیا :P
  11. ت

    ساؤتھ انڈین ڈشز

    سہیلی میں آکر چکھتی ہوں پہلے مناہل کے لئے پکوڑے بنا آؤں ۔ آپکی ڈش آکر :P کھاتی ہوں
  12. ت

    ‘ ماورہ

    :roll: اک تو میں نے آپکو پاسپورٹ لا دیا اوپرُ سے آپ نخرے کر رہے ہیں ۔ :roll: :shock: دے دیں واپس ۔ ۔ :chalo:
  13. ت

    عجیب دھاگہ

    :P موڈی ہوں کیاپتا موڈ ہی نہ بنے :lol:
  14. ت

    عجیب دھاگہ

    نہیں میرا موڈ پانچ پانچ منٹ میں بدل جایا کرتا ہے :lol: اس لئے ابھی موڈ نہیں ہے ۔
  15. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شام کو ذرا تشریف لائیے گا ۔ میسنجر پر ۔
  16. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اب یہ نہیں بتانا کیوں اتنے ڈنڈے پڑے :oops: ہر وقت خواب ِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوتے ہیں :x
  17. ت

    ‘ ماورہ

    خریدنے کی کیا ضرورت آپ ایسے مفت میں ہی لے لیں یہ لیں
  18. ت

    ‘ ماورہ

    جس کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے اسکو ہر بار مشکل صورت ِ حال ہی پیئش رہے گی ۔
  19. ت

    ‘ ماورہ

    محمد نام والوں کو مشکوک سمجھا جاتا ہے :lol: ہمارے ہاں بہت سے محمد وانٹیڈ کر رکھے ہیں ۔
Top