:lol: یہ خاتون اپنی ٹانگ سے ڈبل گلیز شیشے توڑتیں ہیں ماورہ :lol: :P
اتنی طاقت ہے اسکے پاؤں میں :P
اک بار کیا :P کئی بار دھماکہ سنتے ہیں ہم :lol: بھاگ کر دیکھا تو اپنے پیر کو مار تے ہوئے شیشے کی کرچیاں کرچیاں :lol: اور یہ اسکا شوہر بچارہ پھر ڈور پر گتے لگاتا پھرتا...