:lol: مجھے پہلے اپنے بچوں کے لئے تو لے لینے دیں ۔ پہلے میرا ارادہ اقراہ نمرہ کے لئے چھوٹا سا پیارا سا گھر لینے کا ہے اوپر کا بڑی کا نیچے کا چھوٹی کا ۔
اور میرے ساتھ مناہل :D
آپ لوگ اپنا اپنا خود مینج کئجیے نا ۔
:aadab:
بڑے بھیا ۔ ۔ آئس کریم ٹوٹی فرُوٹی میں چند گنے چنے ہوٹل میں ہی کھایا کرتی رہی ہوں ۔ صدر بینک روڈ پر ریڈیو سٹی کے آس پاس اک شیزان ‘ ہے وہاں سے ۔ اک جہانگیر ہے ۔ اک عثمانیہ ہے ۔ فلیش مین ۔ ۔ اور اک دو اور بھی ہیں جن کی برانچ بلیو ایریے میں بھی ہیں ۔
مگر یہ ہوٹل اتنا :? :x عام...
ہاں یہ اپنے گھر میں میرا روز کا مینیو ہے ۔ :lol:
میں پکانے میں تھوڑی سست اور چور ہوجاتی ہوں پر کبھی کبھی۔ مگر کھانے کی چور نہیں ہوں :lol: :P
شیر ہوں :P :chalo:
:) شکریہ شگفتہ ،
ادھر تو اب ہر طرف سے شاعری کی یلغار ہوتی نظر آرہی ہے ۔ :lol: بچارہ سالگرہ مبارکباد تو کہیں بہت پیچھے رہ گئی ۔ اب شاعری ہی شاعری ،
بہت عمدہ ہے شگفتہ مجھے پسند آئی :)
:mogambo: