شکریہ ،
مگر لوکیشن میں نے کسی اور وجہ سے بہت پہلے کی لکھی ہوئی ہے ۔ اس لئے اب تک چینج نہیں کی سستی ُ کاہلی ۔
بھلے نہ ہو پرستان ۔ اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔؟ ویسے مجھے اپنا ٹاؤن کسی پرستان سے کم بھی نہیں لگتا ۔ بہت پرسکون ایریہ ہے ۔ جو وزیٹر آتے ہیں انکے منہ سے نکلتا ہے کاش...