ہاں کھڑکی کے شیشے سے ہی بنا لی ۔ :P
علاقہ تو بہت صاف ہے مگر میرا گھر کارنر والا ہے
اس لئے سائیڈ کی طرف بہت سکون ہے مگر جسطرف میرا بیڈ روم ہے وہ مین روڈ ہے چوبیس گھنٹے کی ٹریفک ہے ۔ اب تو شور کی عادت پڑ گئی جس وقت تک باہر ٹریفک شور نہ ہو مجھے نیند نہیں آتی :D اور باقی کوئی آکر رہے تو...