مری پیاری بجو آپ ہیں ۔۔۔
اچھا تو پھر ایک اور لکھو نا :lol: :lol:
ایسی محبتیں مجھے بہت پسند ہیں ضبط ۔ اک ہی اک تو میں باجو ہوں بچاری 8)
:lol: تو کچھ اور بھی لکھو نا ۔
خیر مذاق کے اعلاوہ ۔ ۔۔
سچی سے بہت خوب صورت نظم ہے واقعی میں ۔...
ہاں اگر پردہ کرنا ہی ہو تو پھر سر سے پیر تک کا ہونا چاہئیے ورنہ جو حجاب لے کر سروں پر سمجھتیں ہیں کہ وہ پردہ کر رہی ہیں غلط :x
ایسے تو ہم بھی دوپٹے سر پر رکھ لیں تو کیا پردہ کہلائے گا ۔