جی کل شام کل رات سویر شگفتہ کے نام ہی رہی :D
ابھی آج کا وقت بھی مقرر کر رکھا میں نے سوچا آج سنڈے ہے اور کل منڈے ہے منڈے کو بھی چھٹی ہے بینک ہالیڈے ۔ تو میں یہ سوچکر خوش ہورہی تھی کہ ابھی کل بھی چھٹی ہے کہ منڈے ہے ۔
پتا چلا کہ منڈے ہی ہے آج :cry: اور میں خیال لے کر خوش ہورہی...