نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    یہ کیسے ممکن محب نے دیکھا ہی نہ ہو یہ ٹاپک ؟ اس ٹاپک کے نیچے شگفتہ کی برتھڈے وال تھا ان دنوں جب محب شگفتہ کو سالگر ہ مبارک لکھ دے گئے ۔ :? تو شگفتہ کا ٹاپک اوپر آگیا محب کا نیچے گیا ۔۔۔۔ :roll:
  2. ت

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    آپ کہتے ہیں تو کھڑی ہوجاتی ہوں ۔
  3. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    جناب انکو عادت ہوتی ہے نا پردے کر کر کے کرنے کی میں نے تو کبھی کیا ہی نہیں ۔ نہ ہی عادت ہے آپ کا دل ہے میں پردہ کرکے ٹھُڈے کھا کر گروں :?
  4. ت

    لتا جانے کیوں‌لوگ محبت کیا کرتے ہیں

    یپ ، یہ بھی اچھے ہیں
  5. ت

    کیک ہی کیک

    اتنا خیال ہے کہ تصویریں لگا کر دل للچاوا کر ، خوش کردیتے ہیں مگر سچ مچ نہیں کھلانے ہوتا :cry: بس اتنا خیال ہے ۔ بھابھی دیکھ لیں :cry:
  6. ت

    آج کی تصویر

    ہاں مجھے بہت پسند ہے بینگن کا بھرتہ
  7. ت

    آج کی تصویر

    :cry: انڈوں کا حلوہ ہی بنا لاتی میرے لئے ۔ فن پارہ کس کام کا ۔ :?
  8. ت

    آج کی تصویر

    :lol:
  9. ت

    کیک ہی کیک

    شکریہ کتنے اچھے ہیں آپ ۔ شکریہ کیک کا ۔ مزے کے ہیں ۔
  10. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    :lol: میرا دل ہے چھوٹے بھیا کسی اچھی جگہ پر اتار دیں تاکے ذرا سیروتفریخ وہاں کی بھی ہوجائے گی ۔ :P
  11. ت

    مبارکباد فن لینڈ ،

    :lol: جاسوسی کس بات کی ؟ میں کونسا کسی مشن پر نکل رہی ہوں
  12. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    آپ کیو ں مسکرائیُ ؟ ٹیکے کو دیکھکر ہنسی آگئی ۔ :cry: میں اتار دیتی ہوں ۔ یا کالا ٹیکہ لگا لوں سرُمہ کا ۔ :P
  13. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    چادر سے چہرہ ہی ڈھانپ لوں اور اگر نظر کچھ نہ آئے تو میں نے تو گر جانا ہے نا :(
  14. ت

    کیک ہی کیک

    کبھی آپ بھی دل بڑا کر کے کھلا دیا کریں بندہ صلح ہی مار لیتا ہے خالی خولی ہی سہی :cry:
Top