:lol: :lol: لو اب چھوٹے بھیا بھی آگئے ہیں ماورہ ۔ :P
د دھنک معطل مئی 7، 2007 #282 آئیے قیصرانی جی۔ ماوراء جی شدت سے آپ کی منتظر ہیں کہ آپ آئیں تو کسی راز سے پردہ اٹھائیں۔
ت تیشہ محفلین مئی 7، 2007 #286 ماوراء نے کہا: ہاہاہاہاہا۔ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ یہاں کیوں سارے اکھٹے ہو رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاگل ہوئی ہو کیا ؟ خود ہی ہم سب کو اکھٹا کیا ہے پہلے مجھے بلا رہی تھی پھر زیک کو پھر چھوٹے بھیا کو پھر دھنک کو بھی یاد کر رہی تھی اب جب ہم سب آگئے ہیں تو کہہ رہی ہو کہ کیوں اکھٹے ہو رہے ہیں
ماوراء نے کہا: ہاہاہاہاہا۔ یہاں کیا ہو رہا ہے۔ یہاں کیوں سارے اکھٹے ہو رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاگل ہوئی ہو کیا ؟ خود ہی ہم سب کو اکھٹا کیا ہے پہلے مجھے بلا رہی تھی پھر زیک کو پھر چھوٹے بھیا کو پھر دھنک کو بھی یاد کر رہی تھی اب جب ہم سب آگئے ہیں تو کہہ رہی ہو کہ کیوں اکھٹے ہو رہے ہیں
ماوراء محفلین مئی 7، 2007 #287 ہاہاہا۔ میں تو فارغ تھی۔ کچھ اور کرنے کا دل نہیں تھا۔ اس لیے ذرا گپ شپ کرنے بیٹھ گئی۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2007 #288 باجو آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ سب کو ادھر اکٹھا کر کے خود چپکے سے نکل لے گی۔ پھر جا کر کہی کہیں اور بلاتی رہے گی۔
باجو آپ کو تو پتہ ہی ہے کہ یہ سب کو ادھر اکٹھا کر کے خود چپکے سے نکل لے گی۔ پھر جا کر کہی کہیں اور بلاتی رہے گی۔
ت تیشہ محفلین مئی 7، 2007 #290 میں یہی پر تھی فہیم کا پارسل پر ایڈریس لکھوا رہی تھی ۔ باقی سب کہاں گئے ۔ ؟ دھنک کدھر گئیں ؟
ق قیصر محمود محفلین مئی 8، 2007 #294 آپ سب دوستوںکو سلام ! آپ سب لوگ یہ سائٹ دیکھیں اردو پلیس خبریں اردو کی سب سے پیاری تازہ ترین خبروں کی سائٹ ہے۔
آپ سب دوستوںکو سلام ! آپ سب لوگ یہ سائٹ دیکھیں اردو پلیس خبریں اردو کی سب سے پیاری تازہ ترین خبروں کی سائٹ ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2007 #295 تیلے شاہ نے کہا: اب آپ کہاں چلے گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بقول آپ کے بچوں کی روزی روٹی کمانے نکل گیا تھا۔
تیلے شاہ نے کہا: اب آپ کہاں چلے گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بقول آپ کے بچوں کی روزی روٹی کمانے نکل گیا تھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2007 #296 قیصر محمود نے کہا: آپ سب دوستوںکو سلام ! آپ سب لوگ یہ سائٹ دیکھیں اردو پلیس خبریں اردو کی سب سے پیاری تازہ ترین خبروں کی سائٹ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصر صاحب میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ ذرا یہاں تعارف تو دیں۔
قیصر محمود نے کہا: آپ سب دوستوںکو سلام ! آپ سب لوگ یہ سائٹ دیکھیں اردو پلیس خبریں اردو کی سب سے پیاری تازہ ترین خبروں کی سائٹ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصر صاحب میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ ذرا یہاں تعارف تو دیں۔
تیلے شاہ محفلین مئی 9، 2007 #297 قیصر محمود نے کہا: آپ سب دوست یہ سائٹ ضرور دیکھیں تازہ ترین خبریں اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔اردو پلیس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سے بڑی صفائی سے بی بی سی کو کاپی فرمایا ہے جناب نے
قیصر محمود نے کہا: آپ سب دوست یہ سائٹ ضرور دیکھیں تازہ ترین خبریں اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔اردو پلیس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سے بڑی صفائی سے بی بی سی کو کاپی فرمایا ہے جناب نے
فیضان الحسن محفلین مئی 9، 2007 #300 واہ ماشاء اللہ ارے قیصرانی بھائی مجھے تو لگتا ہے فوٹٶ سٹیٹ کی مشین بھی محفل میں رکھ لی گئی ہے ہاہاہاہا
واہ ماشاء اللہ ارے قیصرانی بھائی مجھے تو لگتا ہے فوٹٶ سٹیٹ کی مشین بھی محفل میں رکھ لی گئی ہے ہاہاہاہا