اپنے بارے ،

شمشاد

لائبریرین
آپ بھی شوق پورا کر لیں، انہوں نے ابھی تک زیک کے سوال کا جواب نہیں دیا۔
 

زونی

محفلین
ارے واہ یہ دھاگہ تو مزے کا ھے;) اور اس سے بھی کمال کی بات ھے کہ میری نظر ادھر آج ہی پڑی ھے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کون غائب ہو گیا؟ کسی نے جادو سے غائب کر دیا یا ایجنسیوں کے ہتھے چڑھ گیا۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں واقعی ،،
01hmm.gif


دھنک تو واقعی غائب ہی ہوگئی ہے ۔ ۔ :confused:
 
Top