نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے

    جی نہیں۔ شرمیلا آرڈر
  2. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ورڈ میں کیا سادہ فانٹ استعمال کیا تھا یا آٹو کشیدہ والا؟آٹو کشیدہ والا تو انڈیزائن کیلئے ہے۔ نیز پی ڈی ایف کا نمونہ بھی دکھائیں۔ اگر پرنٹ کرتے وقت اسپیس کم آرہا ہے تو ۱۰۰ پکسل اسپیس سے لیکر ۳۰۰ پکسل اسپیس تک اسپیس دینے والے فانٹس موجود ہیں۔
  3. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    صفحہ کس پروگرام میں بنایا تھا؟ اسکی پی ڈی ایف بنا کر پرنٹ نکالنے کی کوشش کریں۔ نتائج تسلی بخش آئیں گے۔ ہم خود چند کتابچوں کی پی ڈی ایف بنا کر درست پرنٹ نکال چکے ہیں۔
  4. arifkarim

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھا ۔ میرا تو بڑھنا شروع ہو گیا تھا
  5. arifkarim

    طبی سائنس میں معجزہ، مریض کے دماغ میں لفظ اللہ نمایاں!

    عکس ہوتا تو شیئر کرتا :)
  6. arifkarim

    ٹھنڈا ترین اور گرم ترین

    گرم ترین دبئی دوپہر 2 بجے۔ غالباً 50 ڈگری تھا جون کے آخرے دن۔ سرد ترین درمن ناروے۔ نیو یئر کی رات کو منفی 30 ہو گیا تھا۔ ہم نے صرف 10 منٹ گھر سے باہر شرلیاں اڑائیں۔ اسکے بعد ہاتھوں کی شرلی بن گئی اور ہم اندر آگئے۔
  7. arifkarim

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    جی بالکل سرچ کیا جا سکتا ہے۔
  8. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    میں نے اس حوالے سے آصف اثر بھائی کو تفصیلی جواب لکھا تھا۔ اصل مسئلہ وہی ہے کہ کورل ڈرا ایک گرافکس پروگرام ہے جو یکساں اسپیس کا استعمال کرتا ہے۔ جبکہ ہمارا فانٹ اسپیس کے ذریعہ کرننگ کرتا ہے۔ اس وجہ سے ان پروگرامز کے نتائج میں مسائل آ سکتے ہیں۔
  9. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ویسے تو ہم یہ تینوں کمالات ایک ساتھ دکھانا چاہتے تھے مگر سید ذیشان بھائی کی خواہش تھی کہ پہلا کمال کچھ دن قبل ہی ظاہر کر دیا جائے۔ تاکہ آئندہ آنے والے بڑے کمالات مومنین کے ایمان میں تقویت کا باعث بن سکیں :)
  10. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    یہ وہی آواز ہے جو نیل آرم سٹرونگ کو چاند والے سٹوڈیو میں سنائی دی تھی
  11. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    صاحب دھاگے کے پاس لڑی کو مقفل یا حذف کرنے کے اختیارات نہیں وگرنہ ہماری ہر دوسری لڑی لڑکھنے کے بعد ایسا ہو جاتا ہے۔
  12. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    اگر بزرگ کا قد چھوٹا ہوتا تو انکی شامت آجانی تھی۔
  13. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    میں عارف کریم کا ہمزاد ہوں۔ آپ میرے پر یقین کیوں نہیں کر رہے؟
  14. arifkarim

    Hamzad (همزاد)

    جی میں عارف کریم کا ہمزاد بول رہا ہوں۔ فرمائیں آپکو اپنے ہمزاد سے کیا کہنا ہے۔
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    شکر کریں کہ چار حرفی نستعلیق ہونے کی وجہ سے فانٹ رینڈررز پر زیادہ بوجھ نہیں ہے۔ وگرنہ نفیس نستعلیق والا معاملہ ہو جانا تھا جہاں بعض حروف کی ۱۵ سے ۲۰ اشکال ہیں :)
  16. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    متفق۔ اردو میں بہت سارے الفاظ عربی ماخذ ہونے کی وجہ سے اردو حروف تہجی میں بھی آگئے ہیں۔ ز آواز کیلئے ذ، ض، ظ وغیرہ کافی redundant ہے۔ اسمیں ریفارم کی ضرورت ہے۔ باقی رسم الخط کا انتخاب میرے خیال میں صارف پر چھوڑ دینا چاہیے کہ اب نستعلیق موبائل فونز پر بھی چل رہا ہے۔
  17. arifkarim

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    نیند میں جا کر کھول لیں
  18. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اتا ترک کے ترکی زبان ریفارمز اردو کیلئے لاگو کرنا چاہتے ہیں؟ سب سے آسان حل تو یہی ہے کہ سب عربی خط والی زبانوں کو رومنائز کر دو کہ اسکی سپورٹ ہر جگہ ہے۔
  19. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    سید اور خان بھولو بھی تو بھلائے نہیں جاتے :)
  20. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    محفل پر فانٹ کے بعض کرننگ فیچرز بند کئے ہوئے ہیں اسلئے کروم میں یہ صحیح نہیں چلتا۔
Top