تصاویر ٹھیک ہیں۔ کیمرہ خراب ہے۔
جیکٹ کا سیمپل اسکین کر کے فوٹوشاپ میں لے جائیں۔ پھر کلر پکر کو زحمت دیں۔ وہ کئی ارب رنگوں میں سے جسکا انتخاب کرے وہی آپکی جیکٹ کا اصل شیڈ ہے۔
آپی آپ پریشان نہ ہوں۔ کسی اور کی تخلیق کو اپنے نام سے متعارف کر وا کر آگے پیش کرنا ہمارا عمومی قومی رویہ ہے۔ ہمارے خود کے کئی تخلیق کردہ فانٹس مختلف ناموں سے نیٹ پر گردش کر رہے ہیں۔
ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ اگر کوئی تہوار پر امن طریقہ سے منایا جا رہا ہے تو جو اسے نہیں منانا چاہتے انہیں کیا تکلیف ستائے جا رہی ہے؟ کیا آپ لوگوں کو ویلائنٹائن منانے کیلئے مغرب نے مجبور کیا؟ یقیناً نہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ جو منا رہا ہے اسے اپنی خوشی کیلیے منانے دیں اور جو نہیں منا رہا اسے اسکے...
اسپر مجھے فلم خدا کے لئے کا وہ تاریخی ڈائلوگ یاد آگیا کہ ان لوگوں کو تو ہر اس چیز سے نفرت ہے جس سے انسان کے خوش ہونے کا ذرا سا بھی کوئی امکان ہو۔ انکے نزدیک کھل کے ہنسنا بھی منع ہے۔ یہ بھی شاید لچر ثقافت کا حصہ ہے۔
انہوں نے سنہ ۲۰۱۶ کے پاکستانی اقدار پوچھیں ہیں ۱۹۴۷ کے نہیں!
باقی سارا سال تو...