نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Poet Perfect Android

    وہ تو ٹیمپلیٹ کا مسئلہ ہے۔ اردو بلاگنگ کمیونٹی کو نئے بلاگرز کیلئے اپنے ٹیمپلیٹس تیار رکھنے چاہیے۔ تاکہ نئے بلاگرز کو تکنیکی مسائل کا سامنا نہ ہو اور وہ صرف اپنے کنٹینٹ پر دھیان دیں۔ انکی اس سمت میں توجہ نہ ہونے کا الزام نستعلیق پر نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ عام لوگوں کا مزاج تحاریر کو...
  2. arifkarim

    کورنگ اسلام بائی ایڈورڈ سیڈ، کا ملخص اور جائزہ

    میڈیا جو ہو رہا ہوتا ہے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔ کیونکہ میڈیا کو بھی خبریں بیچ کر روزی روٹی کمانی ہوتی ہے۔ اہل مغرب کو اسلام سے کوئی خطرہ لاحق نہیں۔ البتہ یہاں پر مقیم شدت پسند مسلمانوں سے یقیناً ہے جو آئے دن اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں سے یہاں کی سیکیورٹی ایجنسیز کو ہائی الرٹ پر رکھتے ہیں۔...
  3. arifkarim

    Poet Perfect Android

    موبائل کی ایپس کو نستعلیق زدہ کرنا واقعی جہالت ہے کہ وہاں مختلف آپریٹنگ سسٹمز اور موبائلز میں یکسر مختلف نتائج آ سکتے ہیں۔ البتہ کمپیوٹر پر نستعلیق کی بجائے نسخ کا ڈھول پیٹنا یقیناً غلط ہے۔
  4. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے

    محفل کی اکثریت نے توبہ استغفار کو ووٹ دیا ہے۔ مطلب اگر وزیر داخلہ ویلائنٹائن پر نہ بھی پابندی لگاتے تب بھی کوئی فرق نہیں پڑنا تھا
  5. arifkarim

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو عید الحب (یوم محبت یا ویلنٹائنز ڈے) 2016 بہت بہت مبارک

    سب کنواروں اور شادی شدہ بد قسمتوں کو ویلائنٹائن ڈے مبارک!
  6. arifkarim

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    ناروے کا حسن بھی شامل نہیں کیا
  7. arifkarim

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    خالی فانٹس اپلوڈ کر دیں
  8. arifkarim

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی یہ صرف فضول کی اشتہار بازی ہے
  9. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جناب یہ پوسٹ دیکھیں: آپ متن کی فارمیٹنگ کلیئر کر کے دوبارہ فانٹ اپلائی کر کے دیکھیں۔ اگر افاقہ نہ ہو تو ڈاکومنٹ کو odt فارمیٹ میں سیو کر کے لیبرے آفس میں کھول لیں اور وہاں سے پرنٹ نکال لیں۔ اسکا پی ڈی ایف میکر بالکل درست ہے۔ بصورت دیگر اڈوبی انڈیزائن استعمال کریں۔
  10. arifkarim

    اوباما وائٹ ہاؤس میں ’غیر معیاری‘ انٹرنیٹ سے تنگ!

    بیوی بیوی ہوتی ہے۔ عام آدمی کی ہو یا امریکی صدر کی :ROFLMAO:
  11. arifkarim

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    دستی خطاطی نستعلیق!
  12. arifkarim

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    شکریہ مصباحی۔ عموما محفل پر انپیج کے لنکس حذف ہو جاتے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں آپکے والے کیساتھ کیا سلوک ہوتا ہے :)
  13. arifkarim

    اوباما وائٹ ہاؤس میں ’غیر معیاری‘ انٹرنیٹ سے تنگ!

    ادھر پاکستان کی سرکار بھی فیس بک اور اخبار کے اشتہاروں میں چلتی ہے۔
  14. arifkarim

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    شاید رپورٹنگ کی غرض سے کیا ہو۔ واللہ اعلم!
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    میرے خیال میں مائکروسافٹ ورڈ کی فانٹس میں اوپن ٹائپ فیچر سپورٹ انتہائی ناقص ہے۔ اس سے بہتر سپورٹ تو آزاد مصدر لیبرے آفس اور اوپن آفس دے رہے ہیں۔
  16. arifkarim

    ایک صدی بعد آئن اسٹائن کا کشش ثقل سے متعلق نظریہ درست ثابت ہوگیا!

    کوئی بات نہیں۔ تاریخی واقعہ ہے۔ ایک بار اور سہی۔
  17. arifkarim

    اوباما وائٹ ہاؤس میں ’غیر معیاری‘ انٹرنیٹ سے تنگ!

    کیا وائیٹ ہاؤس سیکیورٹی وائی فائی انکریپشن ٹیکنالوجی سے لا علم ہے؟ دنیا کے اہم ترین انسان اور اسکے خاندان کیلئے کم از کم اچھے کنیکشن والا انٹرنیٹ تو مہیا ہونا چاہئے۔ نہیں تو ہماری طرح ۴ جی کنیکشن سے کام چلا لے۔
  18. arifkarim

    ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟

    باقی سال روزے رکھیں اور کیا۔
Top