جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، اس فانٹ کو جلد از جلد ریلیز نہ کرنے پر گنتی کرنے والوں میں آپ بھی شامل تھے۔ ہُن آرام اے؟! :)
مذاق برطرف، یہ فانٹ متن پبلشنگ کیلئے ہے۔ گرافک ڈیزایننگ کیلئے اپنا محبوب انپیج استعمال کر سکتے ہیں۔ گرافک ڈیزایننگ پروگرام اسپیس کو ڈیفالٹ رکھتے ہیں جبکہ یہ فانٹ اسپینگ کو کرن...