انپیج کی کرننگ اوپن ٹائپ کرننگ نہیں ہے۔ وہ انکے سافٹوئیر کی کرننگ ہے۔ اور صرف انکے اپنے انجن میں چلتی ہے۔ کہیں اور نہیں۔
انپیج کی کرننگ اسٹینڈرڈ کرننگ اس طرح بنی کہ اسکا متبادل مارکیٹ میں آج تک نہیں آیا۔ اب تو ڈیکوٹائپ نستعلیق، عوامی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق میں اسکے متبادل موجود ہیں۔ اب یہ...