میرا ان تینوں سے رابطہ ہے۔ اور ماشاءاللہ تینوں ہی اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد قائم کرنا چاہتے ہیں۔
ڈیکوٹائپ کا اے سی ای انجن فی الوقت بہترین ہے کہ یہ ہر لفظ بمع کرننگ لکھ سکتا ہے اور اسمیں نکتوں و شوشوں کا ٹکراؤ موجود نہیں۔ مگر اسکا خالق تھومس مائلو چاہتا ہے کہ کوئی ادارہ اسے اگلے بیس تیس سال...