فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 9, 2016

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
    حسب وعدہ جمیل نوری نستعلیق 3 کا آٹو کشیدہ ورژن اردو محفل پر جاری کیا جا رہا ہے۔ یہ فانٹ کئی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔کیونکہ تاریخ میں پہلی بار ان پیج سے باہر صارفین کو اردو متن میں آٹو کشیدہ لگانے کی سہولت حاصل ہو گئی ہے۔ یہی نہیں بلکہ آٹو کشیدہ کیساتھ ساتھ آٹو کرننگ کا دلچسپ ملاپ اردو پبلشنگ انڈسٹری میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ اس کامیابی پر ہم خصوصاً مکرمی سید ذیشان اور عبدالمجید کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اپنی روز مرہ کی مصروفیت کے باوجود اردو پبلشرز کیلئے اس اہم کام میں اپنا حصہ ڈالا۔
    ساتھ ہی میں ہم اپنے 5 سالہ ایچ پی ایلیٹ بک لیپ ٹاپ کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لاتعداد بار فانٹ کو کمپائل اور ٹیسٹ کرنے کے بعد بھی جوں کا توں ہے۔ یوں ہم امید کرتے ہیں کہ یہ آئندہ بھی اسی طرح مزید نئے فانٹس کی تکمیل کے دوران کام آتا رہے گا۔
    اس ریلیز میں کشیدہ فانٹ کے دو ورژنز جاری کئے جا رہے ہیں۔ ایک تو سادہ کشیدہ ورژن ہے جو متن کو اٹالکس کرنے پر ظاہر ہوگا۔ دوسرا آٹو کشیدہ ورژن ہے جو صرف اڈوبی انڈیزائن یا لیٹکس جیسے جدید ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹوئیرز پر کام کرتا ہے:
    سادہ کشیدہ (اٹالکس)
    [​IMG]
    آٹو کشیدہ(انڈیزائن)
    [​IMG]
    نوٹس:
    • انڈیزائن میں آٹو کشیدہ درست دکھانے کیلئے Justification (Ctrl+Alt+Shift+J) Menu میں جائیں۔ اور وہاں درج ذیل سیٹنگ دے دیں:
    [​IMG]
    • اڈوبی انڈیزائن میں مینول کشیدہ اٹالکس کے علاوہ Justification Alternate سے نظر آتا ہے۔ یہ طریقہ متن میں کرننگ کے اعتبار سےزیادہ موذوں ہے:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 39
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    زبردست! ایک اور کمال پر مبارک باد
    ویسے یہ اٹالک کے ساتھ کشیدہ والا جمیل نوری نستعلیق ورژن 2 تو ہم کئی سالوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ اب اس کا کرننگ والا وررژن 3 بھی دیکھتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,317
    موڈ:
    Asleep
    سب کو مبارک ہو۔ آٹو کشیدہ فانٹ امید ہے اچھا فانٹ ثابت ہو گا۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 10, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاباش اور دعائیں، آپ لوگوں کے لیے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,587
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    946
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہترین ! بہت مبارک ہو !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب ان ڈیزائن انسٹال کرنا پڑے گا اس کے لیے.
    میرا لیپ ٹاپ پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے.
    چلو جہاں اتنے ظلم، وہاں ایک اور سہی.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اک ستم اور مری جاں، ابھی جاں باقی ہے :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • غمناک غمناک × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,317
    موڈ:
    Asleep
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نا سمجھ آپ کا اشارہ نہیں سمجھ سکا. :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,317
    موڈ:
    Asleep
    آپ نے غالباً کشیدہ فانٹ انسٹال نہیں کیا ابھی۔ اس طرح نظر آنا چاہیے۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی، ابھی موبائل پر ہوں.
    گھر جا کر ہی چیک کر سکوں گا.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے اس کے بھی سو، دو سو، تین سو والے ورژن ریلیز ہوں گے؟ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    233
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    بہت شاندار عارف بھائی
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یقینا ایک اچھی اچیومینٹ ہے ۔جمیل نوری نستعلیق ٹیم کو بہت مبارک ہو !
    کشیدہ اشکال پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے ۔۔ اشکال کی خوبصورتی بہت متاثر ہو رہی ہے
     
    آخری تدوین: ‏فروری 10, 2016
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فانٹ آپکے پاس موجود ہے۔ پیامی صاحب کی طرح اسے کھول کر اشکال درست کریں اور متلاشی نستعلیق کے نام سے ریلیز کر دیں۔ اللہ اللہ خیر سلا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پاکستانیوں کے بکھیڑوں میں ایک اور کا اضافہ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    عارف ! پیامی صاحب سے کیا آپ کی کوئی پرانی چپقلش ہے جس کا اظہار آپ ہر مراسلے میں کر رہے ہیں ؟؟؟؟
    اور دوسرا میں خطاط نہیں ہوں اور تیسرا میرے پاس الحمدللہ اپنا فونٹ ہے جس میں کشیدہ کی سہولت موجود ہے ۔۔ باقی میں نے اس فونٹ پر تعمیری تنقید کی تھی مگر آپ تو میری ہر بات کو نیگٹیو لے کر طنز کرنے لگے ہیں ۔۔ :arrogant:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ ہم لوگ خطاط نہیں ہیں، صرف فانٹ ساز ہیں۔ ہم پہلے سے موجود ترسیموں کو بنیاد بنا کر فانٹس کی تعمیر نو تو کر سکتے ہیں۔ البتہ خود سے ترسیمے نہ تو لکھ سکتے ہیں اور نہ ہی انہیں بہتر کر سکتے ہیں۔
    پیمامی صاحب نوری نستعلیق کے ترسیمے بہتر کر رہے ہیں کیونکہ انہیں خطاطی کی سمجھ بوجھ ہے۔ آپ کے والد صاحب بھی ماشاءاللہ خطاط ہیں اور اس حوالہ سے آپ نے بھی انسے کافی کچھ سیکھا ہوا ہے۔ میں تو محض اس ضمن میں بات کی تھی آپ دونوں کو جہاں کشیدہ میں خطاطی کی اغلاط نظر آئیں، انہیں بہتر کر تے جائیں۔ اور پھر پیامی نستعلیق کی طرح متلاشی نستعلیق یا کسی اور نام سے شائع کر دیں۔ یوں خطاطی سے شغف رکھنے والوں کی تشنگی بھی پوری ہو جائے گی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    محبان اردو کو مبارک ہو، ساتھ میں عارف آپکا بھی شکریہ جو اِسبار ہمیں بھولے نہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3

اس صفحے کی تشہیر