مجھے یاد ہے بچپن میں جون جولائی کی سخت گرمیوں کی دوپہر میں ہمیں پرانے اسٹور کے ارد گرد ہیولے نما انسان دکھائی دیتے تھے۔ اور شام ہوتے ہی مطلب گرمی کی شدت ختم ہوتے ہی غائب ہو جاتے۔
ایک دو بار تو ہم بہت خوفزدہ بھی ہوئے مگر پھر ابا جان نے اسٹور کا دروازہ کھلوا کر ہمیں دلاسہ کروا دیا کہ یہ صرف ہمارا...