محفل پر خوش آمدید۔ کل اس حوالہ سے ہماری سید منظر سے بات چیت ہو رہی تھی۔ انکے مطابق اتنے لگیچرز تو اردو زبان میں ہیں ہی نہیں۔ عام لگیچرز کی تعداد ۲۰ سے ۲۵ ہزار ہے۔ اگر ان میں قرآنی ترسیمے بھی شامل کر لیں تو بمشکل ۲۸۰۰۰۔
باقی جہاں تک فانٹ کی رفتار کا سوال ہے تو وہ زیادہ ترسیمے ڈالنے سے کم نہیں...