آصف اثر آپ کو پتا نہیں کس چیز کا صدمہ جو میرے ہر دوسرے مراسلہ کو غم ناک قرار دے رہے ہیں۔ جمیل نوری نستعلیق کے سابقہ ورژنز اور پاکستانی ٹی وی چینلز کے نیوز ٹکر والے فانٹ جوہر نستعلیق پرو میں بھی یہی فانٹ بطور کیریکٹر فانٹ استعمال ہوتا ہے۔ اسکا نام جوہر نستعلیق ہے۔