ڈاکٹر صاحب مجھے بھی بس اتنا ہی کام آتا ہے باقی ساری رنگ بازی ہے۔ اتفاق کی بات ہے کہ گزشتہ چند روز سے دوست کئی دلچسپ پراجیکٹس جیسے ترجمہ کا کام، ٹائپنگ ٹیوٹر اور اردو جریدہ وغیرہ پر گفتگو کر رہے ہیں تو میرے خون کی گردش بھی تیز ہو رہی ہے۔ میری کوشش ہے کہ دوستوں کا جوش و جذبہ برقرار رہے۔ میں...