نتائج تلاش

  1. نبیل

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    نعمان، یہ تم نے کچھ مولویوں جیسا لب و لہجہ اپنا لیا ہے۔ یہ ہم جنسیت کو کہاں سے گھسیٹ لائے بحث میں؟ ایک ہی سانس میں تم ہم جنس پرستی، شرک اور ختم نبوت کی بات کر رہے ہو۔ کیوں بات کو الجھا رہے ہو؟ اس تھریڈ میں اسلام کا نظریہ ریاست ڈسکس ہو رہا ہے اور بحث یہ ہے کہ کیا ایک فرقے کے مسلک کو ملک کا قانون...
  2. نبیل

    آغاز توکریں

    مبین صاحب، شکر ہے آپ نے ہماری خبر تو لی۔ ہم نے آپ کی تجویز کے بعد آسمان سر پر اٹھا لیا تھا اور آپ نے ہمیں پوچھا ہی نہیں۔ ذرا شاکر کو کچھ شاباش دیں، اتنی بہادری کے ساتھ اس کام کے بوجھ کو اٹھایا ہوا ہے۔ اب ذرا وقت نکال کے یہاں آتے رہیے گا، انشاءاللہ جلد اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔
  3. نبیل

    نمبر ون!

    میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ اب ڈاکٹر افتخار راجہ اس فورم پر سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے رکن بن گئے ہیں اور یوں انہوں نے مجھے دوسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس فورم پر مجھ سے کئی مہینے بعد پوسٹ کرنا شروع کیا اور یوں ان کی رفتار واقعی حیران کن ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وہ اس فورم کے فعال...
  4. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    مجھے نہایت شرمندگی ہے کہ میرے کہنے پر دوستوں نے اتنے خلوص سے ترجمہ کا کام شروع کیا ہے اور میں ان کی تکنیکی مشکلات کو حل نہیں کر پا رہا۔ شاکر، بھائی اردو ایڈیٹر لائٹ لکھتے ہوئے مجھے زونج کا پتا ہی نہیں تھا لہذا شامل کیا کرتا۔ میں تو اب بھی یہی کہوں گا کہ ترجمہ کرنے والوں میں سے ایک باقیوں کے...
  5. نبیل

    کچھ اردو جریدے کےمتعلق

    عزیز دوستو السلام علیکم، آپ میں سے کچھ دوست یقیناً اردو جریدہ اور دوسرے پراجیکٹس پر کسی نئی خبر کے انتظار میں ہوں گے۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ اس ہفتہ جاب کی بہت مصروفیت ہے۔۔ویک اینڈ پر ہی کچھ کر پاؤں گا۔ کیا کروں نوکری بھی تو کرنی ہے۔ 8) لیکن آپ لوگ خاطر جمع رکھیں، انشاءاللہ جلد ہی اچھی خبر...
  6. نبیل

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    چلیں مہوش اور سیفی، اب آپ تردد نہ کریں، ڈاکٹر صاحب اندر ہونے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ :P
  7. نبیل

    پی‌ایچ‌پی، یونیکوڈ اور سٹرنگ

    زکریا، میں آپ کی تحریر کا انگریزی ترجمہ کرکے پی ایچ پی بی بی کی آفیشل سپورٹ سائٹ پر پوسٹ تو کردوں گا لیکن اس پر جو سوالات اٹھیں گے ان کے جوابات کون دے گا؟
  8. نبیل

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    لیجیے زکریا تو مان نہیں رہے ۔۔۔ مہوش اور سیفی آپ ہی کو ہمت کرنا پڑے گی۔۔۔ :lol:
  9. نبیل

    نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ

    اعجاز اختر صاحب، مہوش اصل میں عربی سپورٹ شامل کرنے کی بات کر رہی تھیں۔ مہوش آپ کچھ بتائیں گی کہ آپ کیا ارادہ رکھتی ہیں؟
  10. نبیل

    تعارف ہم نئے ہیں بھائی

    دیکھا ماوراء یہ قدیر آپ کو کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔ :mogambo:
  11. نبیل

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    سیفی، آپ بے شک جذباتی ہوں لیکن ہم سے ناراض نہ ہوا کریں۔ ہم بھی الحمداللہ مسلمان ہیں اور علما کا احترام کرتے ہیں۔ مولوی کسی شخص ہی کا نہیں، ایک کیفیت کا نام بھی ہے۔ اپنے نظریات پر اڑنے اور ان کو دوسروں پر مسلط کرنے والا مولوی کہلائے گا۔ میں تو سائنسی علوم سے متاثر ہو کر خدا کے وجود سے انکاری ہونے...
  12. نبیل

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    مہوش علی اور سیفی ، یہ آپ لوگ کیا کہہ رہے ہیں۔۔ :x ہمم۔۔۔ویسے سوچا جا سکتا ہے اس بارے میں۔ موقع ملنے پر اس جانب توجہ دوں گا۔ باقی دوست اس بارے میں معلومات اکٹھی کریں۔ اس سیٹ اپ کو کم از اردو ویب پر تو ڈاؤنلوڈ کے لیے نہیں پیش کیا جا سکتا، شاید فلسطین میں کوئی فائل سرور اس کام کے لیے زیادہ مناسب...
  13. نبیل

    کچھ نئی فیچرز کا استعمال

    ڈاکٹر صاحب، آپ فرمائیں تو سہی کہ آپ کیا گروپنگ دیکھنا چاہتے ہیں چوپالوں کی۔
  14. نبیل

    پی‌ایچ‌پی، یونیکوڈ اور سٹرنگ

    زکریا، اور لوگوں کو بھی یہ مسائل در پیش ہیں۔ میرے خیال میں پی ایچ پی بی بی والوں سے درخواست کرنی چاہیے کہ وہ اپنے اگلے ورژن میں برائے مہربانی یونیکوڈ کی سپورٹ شامل کردی۔
  15. نبیل

    پی‌ایچ‌پی، یونیکوڈ اور سٹرنگ

    زکریا دیکھیں لوگ کیا کہہ رہے ہیں آپ کے کام کے بارے میں۔
  16. نبیل

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    سیفی بھائی، کوئی بات نہیں۔۔آپ بے شک جذباتی باتیں کریں۔ آپ نفیس آدمی ہیں (شکر ہے کہ نفیس فونٹ نہیں ہیں) اور اپنے جذبات کا شائستگی سے اظہار کرنا جانتے ہیں۔
  17. نبیل

    کچھ اور اعداد وشمار

    اسکے علاوہ مجھے خیال آیا ہے کہ یہاں ہائی پاس فلٹر کی اصطلاح کا استعمال غلط ہے کیونکہ میں ہائی فریکوئنسی الفاظ کو فلٹر کرنا چاہ رہا ہوں۔ اصل میں مجھے ایک لو پاس فلٹر استعمال کرنا چاہیے۔ یہ بھی لیکن تھیوری ہے۔ اسے عملی صورت دینا بھی شاید کبھی ممکن ہوجائے۔
  18. نبیل

    سائنسی کتب

    وقت کی مختصر تاریخ میری بھی پسندیدہ کتاب ہے۔ اس کے علاوہ سٹیفن ہاکنگ کی ایک اور کتاب Black Holes and Baby Universes ہے جو مذکورہ بالا کتاب کی نسبت زیادہ آسان فہم ہے۔
  19. نبیل

    کچھ اور اعداد وشمار

    میرے خیال میں ہم مضامین کو کچھ مکس کر رہے ہیں۔ فوریر سیریز اور ٹرانسفارم سگنل پراسیسنگ میں پڑھایا جاتا ہے یا یہ پھر ریاضی کے نصاب کا حصہ ہوتا ہے۔ میرے خیال میں یہ براہ راست طبیعیات کے نصاب میں شامل نہیں ہوتا۔
  20. نبیل

    پاکستان بمقابل انگلینڈ دوسرا ون ڈے میچ

    لیں جناب پاکستان نے 7 وکٹ سے میچ جیت لیا ہے۔ آج تو چھا گیا ہے پاکستان۔ :good:
Top