عتیق، لگتا ہے کہ تم نعمان کے ہم عمر ہو کیونکہ بات کو اسی کی طرح الجھا دیتے ہو۔ بات پانی کے ذخائر پر ہو رہی تھی اور تم اسے صوبائی خودمختاری پر لے گئے ہو۔ اگر پاکستان کی آبادی بےقابو انداز میں بڑھ رہی ہے اور وسائل کم پڑ رہے ہیں تو کیا اس کا خاموشی سے تماشہ دیکھا جائے؟ اور کس قول و فعل کے تضاد کی...