نتائج تلاش

  1. نبیل

    The quick brown fox

    چاچا جی نے چاچی جی کو چاندنی چوک میں چاندی کی چمچی چٹائی۔۔۔ کیسا ہے۔:P
  2. نبیل

    کھانے پکانے کی ترکیبیں

    بائی دا وے اس بورڈ پر کچن کارنر کے نام سے ایک چوپال شامل کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کچھ ایسا خیال ہمارا پہلے سے بھی تھا۔ آخر میں وہی دلیل کہ یہ چیز پہلے سے یونیکوڈ اردو میں موجود نہیں ہے۔
  3. نبیل

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    شارق میں اپنے محفل فورم کے تجربے کا ذکر اسی لیے کرتا آیا ہوں کہ اس کے معاملے میں بھی ہم نے معاملہ کچھ ارتقاء پر چھوڑ دیا تھا۔ اب قریباً چھ ماہ بعد فورم کی کچھ شکل نکل ہی آئی ہے۔ جملہ پی ایچ پی بی بی کے مقابلے میں کہیں زیادہ پاورفل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ہے اوہ اسی لیے اسے سیکھنے میں بھی کچھ وقت...
  4. نبیل

    میلینگ فہرست

    میرا اس سے ملتا جلتا آئیڈیا یہ تھا کہ اردو فورم سے متعلقہ ایک نیوز لیٹر شروع کیا جائے جس میں فورم کی حالیہ activities کے بارے میں بیان کیا جائے اور اسے اردو بلاگنگ ریسورس پر پوسٹ کیا جائے۔ میلنگ لسٹ میں یہ لسٹ میں درج ارکان کو ای میل کے ذریعے ارسال کر دیا جاتا ہے۔
  5. نبیل

    چیٹ روم

    اعجاز اختر صاحب نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ شاید چیٹ کی سہولت کے بعد ڈاکٹر صاحب اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھ سکیں گے۔ اس بارے میں مجھے یہ عرض کرنا تھا کہ چیٹ کے پیغامات فورم پر پوسٹ نہیں ہوتے۔ اس لیے اس کا فورم پر پیغامات کی تعداد پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔ دوسرے ڈاکٹر صاحب کی بات بھی ٹھیک ہے۔...
  6. نبیل

    چیٹ روم

    میری to do لسٹ کچھ اتنی بھی لمبی نہیں ہے لیکن مسئلہ وقت ملنے کا ہے۔ میں نے اردو جریدے کے بارے میں بھی کچھ ابتدائی کام شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کو جلد خبر ملے گی۔ جہاں تک چیٹ کا تعلق ہے تو یہ سہولت صرف اس فورم پر رجسٹرڈ ممبران کے لیے دستیاب ہوتی ہے جبکہ لوگ یاہو یا ایم ایس این کی طرح اپنے اور...
  7. نبیل

    جملہ پر اردو کونٹینٹ منیجمنٹ!

    عزیز دوستو، السلام علیکم ہم ایک آن لائن اردو جریدے کے ضمن میں جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ ہمیں اس سلسلے میں آپ لوگوں کا تعاون درکار ہوگا۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ پہلے کئی دوست جملہ پر کام کی اچھی طرح مشق کر لیں۔ میں اس تھریڈ میں آپ کو جملہ کے ذریعے اردو کونٹینٹ منیجمنٹ پر کچھ...
  8. نبیل

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    قدیر، جوش ملیح آبادی کی برائیاں کون کر رہا ہے۔ وہ جس قسم کے آدمی تھے اسکا سب کو علم ہے۔ اگر انہوں نے یادوں کی بارات میں منافقت سے کام نہیں لیا تو شاید سچ سے بھی کام نہیں لیا۔ یادوں کی بارات میں ان کے معاشقوں کا قصہ کچھ مشکوک ہی لگتا ہے۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ یہ ان کے تخیل کی اختراع تھی۔...
  9. نبیل

    جملہ میں آن لائن جریدہ بنانے کے کمپوننٹ

    مجھے اس وقت تک جملہ یا ممبو میں آن لائن جریدہ بنانے سے متعلق ذیل کے دو add-ons کا پتا لگا ہے؛ eZine iJoomla ان میں سے eZine اوپن سورس فری ویر ہے جبکہ iJoomla کمرشل کمپوننٹ ہے۔ آپ لوگ ذرا دونوں کی فیچرز کا موازنہ کریں۔ میں جلد ہی eZine کمپوننٹ انسٹال کردوں گا۔ اس وقت اس کا ورژن 1.9 موجود...
  10. نبیل

    محفل کا فیوائیکن

    نعیم اختر، کچھ مجھے بھی تو پتا چلے کہ یہ فیوکین کیا ہوتا ہے۔۔اور آپ نے یہ پول پسندیدہ کلام کے فورم میں کیوں شروع کیا ہے؟
  11. نبیل

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    قدیر، کیا قسمت ہے تمہاری۔۔ جدھر جاتے ہو پھینٹی ہی پڑتی ہے۔ :oops: :cry: :x
  12. نبیل

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    اس موضوع پر میں بھی اپنا مصرعہ لگاؤں گا، پہلے تو اسے متعلقہ فورم میں منتقل کر رہا ہوں۔
  13. نبیل

    بلاگ موڈ

    بتانے کا شکریہ پردیسی بھائی۔ مجھے اس MOD کا علم تھا لیکن کبھی اس پر غور نہیں کیا تھا۔ میں اسے دوبارہ دیکھتا ہوں۔
  14. نبیل

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    قدیر تم بے شک آرٹیکل شائع کرو۔ اس سے تمہاری مشق ہی ہوتی رہے گی۔ میں وقت ملتے ہی آرٹیکل کی فارمیٹنگ کے بارے میں پوسٹ کرتا ہوں۔ ہم ٹیکنالوجی کے بارے میں ہی نیوز میگزین شروع کر رہے ہیں۔ اس میں سائنسی موضوعات کے لیے میرے خیال میں ایک کٹیگری سائنسی افق کے نام سے ٹھیک رہے گی۔ دوسرے آجکل کی انفارمیشن...
  15. نبیل

    سوہنی کا میوزیکل ڈرامہ

    یہ اپنے علاوہ کسی کو پپو نہیں سمجھتے۔۔ :twisted:
  16. نبیل

    بڑی حیرت سے اربابِ وفا کو دیکھتا ہوں

    بہت خوب سیفی بھائی۔ آپ نے شاعر کا نام نہیں لکھا۔ یہ بتائیے کہ اس غزل کی وجہ انتخاب صرف پسندیدگی ہے یا کوئی اور دل جلانے والی وجہ بھی ہے؟
  17. نبیل

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    نہ صرف پڑھ رہے ہیں بلکہ اسے ٹائپ بھی کر رہے ہیں۔ یہ بات کم از کم شاکر کے لیے حوصلے کا باعث ہونی چاہیے کہ ان کے آن لائن کتب خانے کے لیے مواد تیار ہو رہا ہے۔ 8)
  18. نبیل

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    ڈاکٹر صاحب، کچھ عرصہ تو میں زکریا سے ای میل پر پوچھتا رہا تھا۔ اس سے بات نہیں بنی تو پھر مجبورا ایک مرتبہ انہیں یاہو چیٹ پر تکلیف دینا پڑی۔
  19. نبیل

    جملہ کے بار میں چند گزارشات

    اس وقت جملہ میں ذیل کے اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں: نبیل شارق قدیر (icheeta) اس وقت میں جملہ کے سیٹ اپ پر توجہ دے رہا ہوں۔ اس وقت کئی اشوز ہیں جن پر الگ سے پوسٹ میں لکھوں گا۔ جہاں تک قدیر کا تعلق ہے تو میرے خیال میں انہیں کچھ مخصوص کٹیگریز کی ذمہ داری سنبھال لینی چاہیے۔ انہیں انسٹنٹ مسیجنگ اور...
  20. نبیل

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    جیسبادی، میرا تو یہی خیال تھا کہ SFTP سرور پر عام FTP کلائنٹ نہیں کنکٹ کر سکتا۔
Top