نتائج تلاش

  1. نبیل

    گرافکس کے ماہرین سے درخواست

    السلام علیکم دوستو۔ مجھے اس بات کا احساس ہے کہ اس بورڈ پر اردو لکھنے اور پڑھنے کے سلسلے میں زیادہ مؤثر انداز میں رہنمائی نہیں کی جا رہی۔ اکثر لوگوں کو یہاں استعمال ہونے والے صوتی اردو کی بورڈ کے عادی ہونے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ میں اس صورتحال کی بہتری کے سلسلے میں ایک قدم یہ اٹھانا چاہتا...
  2. نبیل

    اردو نثر میں نئے زمرہ جات

    شاکر اور فرید کے مشورے کے مطابق اردو نثر کے زمرہ کے تحت ناول اور آپ بیتی کے زمرہ جات شامل کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ میں داستان کا زمرہ شامل کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہوں۔ اسکے علاوہ میرے ذہن میں تفاسیر، مجموعہ احادیث اور دوسرا اسلامی تعلیمات سے متعلق مواد جمع کرنے کا خیال موجود ہے۔ مجھے اس...
  3. نبیل

    کچھ تبصروں سے متعلق

    عزیز دوستو، السلام علیکم یقین مانیں، اتنے دوستوں کو اس نیک کام میں حصہ ڈالتے دیکھ کر نہایت خوشی ہوتی ہے۔ اگرچہ یہ فورم اس کام کے لیے آئیڈیل پلیٹ فارم نہیں ہے، اسکے باوجود یہ ہمارے ارادوں میں رکاوٹ نہیں بن رہا۔ یہاں میں اس پراجیکٹ کے سلسلے مختلف جاری تھریڈز پر تبصروں کے بارے میں کچھ عرض کرنا...
  4. نبیل

    ہندی کی تعلیم

    وہاب، زبردست۔ میں بھی اس طریقے کو آزمانے کی کوشش کروں گا۔ کیا تم یہاں کچھ ہندی ٹیکسٹ اور اس کا اردو ترجمہ پوسٹ کر سکتے ہو۔ ہندی ٹیکسٹ یہاں پیسٹ‌کرنے کے بعد اس کو لیفٹ الائن کردو۔ اس کی مثال ذیل میں ہے: [align=left:7e2707155b] भारतीय टीम को भी इस मैच को फाइनल जैसा ही खेलना चाहिए क्योंकि भारत...
  5. نبیل

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    میں دیوان غالب والے تھریڈ پر ہونے والے تبصرے اور تجاویز اس تھریڈ میں الگ کر رہاں ہوں۔ میرے خیال میں اردو لائبریری سے متعلقہ دوسری فورمز پر بھی یہی لائحہ عمل اپنانا چاہیے تاکہ اکٹھے کیے جانے والے مواد کے ربط میں فرق نہ پڑے۔ میری ناظمین سے درخواست ہے کہ وہ خود ہی ان فورمز میں اس مقصد کے لیے ایک...
  6. نبیل

    تعارف سلام

    شاکر، متماثل الساقین مثلث اور مساوی الاضلاع مثلث میں فرق ہے۔ میرے خیال میں سلمان بھی غلط اصطلاح استعمال کر رہے ہیں۔ جس مثلث کے تینوں اضلاع برابر ہوں اسے مساوی الاضلاع مثلث (equilateral triangle) کہتے جبکہ دو برابر اضلاع والی مثلث کو متماثل الساقین مثلث (isosceles triangle) کہتے ہیں۔ بہرحال خوش...
  7. نبیل

    Beta ٹیسٹرز کی ضرورت

    بٹا ٹیسٹنگ کیسے کرنی ہے! عزیز دوستو، السلام علیکم آپ سب دوستوں کے رسپانس کا شکریہ۔ میں یہاں beta ٹیسٹنگ کے پراسس کی کچھ وضاحت کرنا چاہوں گا۔ بٹا ٹیسٹنگ کا ایک طریقہ تو یہ ہےکہ ہم بٹا ٹیسٹرز کو اردو پی ایچ پی بی بی پیکج بھیج دیں اور وہ اسے انسٹال کرکے اور استعمال کرکے دیکھیں۔ اس کے بعد وہ...
  8. نبیل

    تجویز

    اردو لغت شامل کرنا میری to do لسٹ میں شامل ہے۔ میں اس سے پہلے پورٹل میں وکی پیڈیا پر کام مکمل کرنا چاہتا ہوں۔
  9. نبیل

    Beta ٹیسٹرز کی ضرورت

    عزیز دوستو، السلام علیکم ہم اردو کی ترویج کے ایک اور اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں اور وہ ہے اردو پی ایچ پی بی بی (Urdu phpBB) کا اجرا۔ اس جانب ہمارا سفر کافی طویل اور صبر آزما رہا ہے۔ اوریجنل پی ایچ پی بی بی میں ایک یونیکوڈ اردو فورم کے طور پر استعمال کے لیے کئی تبدیلیوں کی ضرورت...
  10. نبیل

    [دیوان غالب] تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم اعجاز اختر صاحب، اب آپ نے تجویز پیش کی ہے تو کام بھی بانٹ‌ دیں۔ میرے خیال آپ ہفتے وار کام بانٹنا شروع کریں۔ ہم میں سے کوئی نہ کوئی آپ کی بتائی ہوئی چار یا پانچ غزلیں پکڑ کر ویک اینڈ پر ٹائپ کر کے پوسٹ‌ کر دیا کرے گا۔
  11. نبیل

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    السلام علیکم مہوش اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ میں یہاں چند باتوں کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں۔ جہاں تک وزی وگ ایڈیٹرز کا تعلق ہے تو یہ جاوا سکرپٹ‌ کمپوننٹ ہوتے ہیں، یعنی کہ یہ آپ کے براؤزر پر یا کلائنٹ سائڈ پر رن ہوتے ہیں۔ دوسری جانب headings سے فہرست جنریٹ‌ کرنا کونٹینٹ‌ منیجمنٹ سسٹم کی فیچر ہے جو کہ...
  12. نبیل

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    مجھے ابھی نیٹ‌ پر وکی وگ (WikiWyg) کے نام سے وکی پیڈیا پر استعمال کے لیے ایک وزی وگ ایڈیٹر نظر آیا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پس منظر میں وکی مارک اپ ہی استعمال ہوتا ہے اور وزی وگ ایڈیٹر کے ذریعے اس کا استعمال آسان بنایا گیا ہے۔ میں اس ربط کو محفوظ کر لیتا ہوں اور وقت پر اسے استعمال میں...
  13. نبیل

    بورڈ میں نئی فیچرز کے منصوبے

    اوپر مہوش نے کئی سوالات کیے ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ وقفے وقفے سے ان سوالات کے جواب دیتا رہوں۔ اگر بھول جاؤں تو مجھے یاد دلا دیں۔ سب سے پہلا سوال phpDictionaryسوفٹویر کی بطور لغت استعمال موزونیت کا ہے۔ میں اس سوال کا کماحقہ جواب نہیں دے سکتا کیونکہ مجھے خود صحیح طور معلوم نہیں ہے کہ ایک آن...
  14. نبیل

    میچ کی صورتحال

    عزیز دوستو، میں آپ کو رواں کمنٹری تو نہیں فراہم کر سکتا، بس دائیں جانب ایک بلاک شامل کر دیا ہے جہاں وقفے وقفے سے انفارمیشن اپڈیٹ کر تا رہوں گا۔
  15. نبیل

    یادگار غالب (خواجہ الطاف حسین حالی)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دیباچہ تیرھویں صدی ہجری میں جب کہ مسلمانوں کا تنزل غایت درجہ کو پہنچ چکا تھا اور ان کی دولت، عزت اور حکومت کے ساتھ علم و فضل اور کمالات بھی رخصت ہو چکے تھے، حسن اتفاق سے دارلخلافہ دلی میں چند اہل کمال ایسے جمع ہوگئے تھے جن کی صحبتیں اور جلسے عہد اکبری و شاہجہانی کی...
  16. نبیل

    یادگار غالب (خواجہ الطاف حسین حالی)

    یادگار غالب غالب کی حیات اور فکروفن پر ایک لافانی کتاب شمس العلما خواجہ الطاف حسین حالی مکتبہ عالیہ، لاہور
  17. نبیل

    دیوان غالب

    دہر میں نقش وفا وجہ تسلی نہ ہوا ( 8 ) دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا ہے یہ وہ لفظ، کہ شرمندہِ معنی نہ ہوا سبزہِ خط سے تراکاکُلِ سرکش نہ دبا یہ ُزمُرد بھی حریفِ دم افعی نہ ہوا میں نے چاہا، کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا دل گزر گاہِ خیالِ مے و ساغر ہی سہی...
  18. نبیل

    دیوان غالب

    شمار سبحہ، مرغوب بت مشکل پسند آیا (7) شمارِ سبحہ، مرغوبِ بتِ مشکل پسند آیا تماشائے ‘بہ یک کف بردنِ صد دل‘ پسند آیا بہ فیضِ بے دلی، نومیدئ جاوید آساں ہے کشائش کو ہمارا عقدہِ مشکل پسند آیا ہوائے سیرِگل، آئینہِ بے مہرئ قاتل کہ اندازِ ‘بخوں غلطیدنِ بسمل‘ پسند آیا
  19. نبیل

    دیوان غالب

    دھمکی میں مر گیا، جو نہ باب نمرد تھا (6) دھمکی میں مر گیا، جو نہ بابِ نبرد تھا عشقِ نبرد پیشہ، طلبگار؟ مرد تھا تھا زندگی میں مرگ کا کھٹکا لگا ہوا اڑنے سے پیشتر بھی میرا رنگ زرد تھا تالیفِ نسخہ ہائے وفا کر رہا تھا میں مجموعہِ خیال ابھی فرد فرد تھا دل تاجگر، کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب اس...
  20. نبیل

    دیوان غالب

    شوق، ہر رنگ رقیب سروسامان نکلا (5) شوق، ہر رنگ، رقیبِ سروسامان نکلا قیس، تصویر کے پردے میں بھی، عریاں نکلا زخم نے داد نہ دی تنگئ دل کی، یارب تیر بھی سینہ بسمل سے پر اَفشان نکلا بوئے گل، نالہ دل، دودِ چراغِ محفل جو تری بزم سے نکلا، سو پریشاں نکلا دلِ حسرت زدہ تھا، مائدہِ لذتِ درد کام...
Top