نتائج تلاش

  1. نبیل

    پاکستان کی تاریخ

    اظہرالحق، ویسے ہم نے آپ کی بذلہ سنجی کا پہلو کم ہی دیکھا ہے یہاں۔ آپ اور نعمان کی عمر میں کچھ فرق ہے۔ کچھ اس کا خیال رکھ کر ہی نعمان کی بات کا جواب دے دیا کریں۔ اگر نعمان کی provocation کی عادت ہے تو یہ کام تو آپ بھی کرتے ہیں۔ اور یہ دائیں بائیں بازو کی بحث بھی رہنے دیں۔ کسی زمانے میں دائیں...
  2. نبیل

    صوتی کی بورڈ

    اوہ، غلطی ہو گئی۔ :oops: :cry: معذرت چاہتا ہوں اعجاز اختر صاحب، ابھی ٹھیک کیے دیتا ہوں۔ محب: تم بھی بغیر دیکھے تعریفیں کر رہے ہو؟ :roll: :wink:
  3. نبیل

    پاکستان کی تاریخ

    استغفراللہ، بات تاریخ کے مطالعے سے شروع ہوئی تھی اور تان پھر وہی درجہ ایمان پر آ کر ٹوٹی ہے۔ نہ کسی نے اسلام کے خلاف بات کی ہے اور نہ ہی قیام پاکستان کے خلاف۔ اس تھریڈ کا موضوع تاریخ کا دیانتدارانہ مطالعہ ہے اور جواب میں فکشن اور ناولوں کو مستند حوالے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ تاریخ کو مسخ...
  4. نبیل

    صوتی کی بورڈ

    اگر کوئی دوست اس میں بہتری لانا چاہیں تو ذیل میں اوپر والے لے آؤٹ کا کوڈ موجود ہے: <span dir=ltr> <table border="1" width="100%" height="172"> <tr> <td width="100%" height="2"> <table border="1" width="100%"> <tr> <td width="7%"></td> <td...
  5. نبیل

    صوتی کی بورڈ

    میں نے ایچ ٹی ایم ایل میں صوتی کی بورڈ کا لے آؤٹ بنانے کی کوشش کی تھی۔ کچھ اس طرح کا کام ہو رہا ہے: <span dir=ltr> <table border="1" width="100%" height="172"> <tr> <td width="100%" height="2"> <table border="1" width="100%"> <tr> <td width="7%"></td>...
  6. نبیل

    صوتی کی بورڈ

    میں ذیل میں اس فورم میں استعمال ہونے والے اردو ویب پیڈ کی کی میپنگز پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر میں کچھ بھول گیا ہوں تو برائے مہربانی مجھے یاد دلا دیں۔ اعجاز اختر صاحب سے گزارش ہے کہ اگر انہیں وقت ملے تو وہ اسی میپنگ کے مطابق مجھے سکرین شاٹ بنا کر بھیج دیں۔ انہوں نے جو سکرین شاٹ پہلے بھیجے تھے، اس میں...
  7. نبیل

    پاکستان کی تاریخ

    آپ کی بات ٹھیک ہے شاکر۔ دوسرے ہماری قوم کا مزاج بھی خود فریبی میں رہنے کا ہے۔ 1971 میں مغربی حصے کے عوام کو یہ سنایا جا رہا تھا کہ یہ سب سیاستدانوں کی پھیلائی ہوئی گڑبڑ ہے اور یہ کہ بہادر پاکستانی افواج نہایت کامیابی سے محاذوں پر پیش قدمی کر رہی ہیں۔ اس وقت بی بی سی کو لوگ بیکار بکواس کمپنی کہتے...
  8. نبیل

    اردو فانٹ انسٹالر

    منہاجین، بھائی صاحب میں کیا غضب کر رہا ہوں؟ میں تو بس ایک انسٹالر تیار کرنا چاہ رہا تھا تاکہ اس فورم کے ممبران کو فونٹس انسٹال کرنے اور انہیں استعمال کرنے میں آسانی ہوجائے۔ جیسا کہ آپ نے دیکھا ہے، فورم پر درجن کے قریب اردو فونٹ استعمال ہو رہے ہیں۔ بس یہی انسٹالر میں شامل کر دیے جائیں گے۔
  9. نبیل

    اردو فانٹ انسٹالر

    صحیح طور پر مجھے بھی نہیں پتا کہ اس DLL کا کیا مقصد ہے۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ کسی زمانے میں آصف اقبال نے جب فونٹ انسٹالر بنایا تھا تو اس میں یہ DLL بھی شامل تھی۔ میرا قیاس یہ ہے کہ یہ ونڈوز 98 پر اوپن ٹائپ فونٹس جیسے کہ نفیس فونٹس کے درست ڈسپلے کے لیے شامل کی گئی تھی۔ جہاں تک انسٹالر میں فونٹس...
  10. نبیل

    اردو فانٹ انسٹالر

    تمہارے پاس لائبریری گروپ والی فورمز میں اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے کے پرمیشن ہیں اور تم 5 میگا بائٹ‌ تک کی فائل اٹیچ کر سکتے ہو۔ پہلے بتاؤ تو صحیح کہ کیا کرتا ہے تمہارا انسٹالر؟ یہ کونسے فونٹس انسٹال کرتا ہے؟ اور کیا اس میں usp10.dll بھی شامل ہے؟
  11. نبیل

    تعارف سلام

    جہانزیب، تم اور مثلث‌ ایک دوسرے کی طرف روانہ ہوجاؤ۔ ایک گھنٹے بعد درمیان میں کہیں ملاقات ہو جائے گی۔۔ فری وے پر :P
  12. نبیل

    ایک دن: تبصرے ، تجاویز ، استفسار

    بہت اچھے ، یہاں پرنٹ‌ فارم سے الیکٹرانک فارم سے واپس پرنٹ فارم کا سفر جاری ہے۔ :wink:
  13. نبیل

    زلزلہ زدگان کس حال میں ہیں!

    بوچھی، میرے خیال میں سب اپنے طور پر مدد کر رہے ہیں اور یہ جاری رہنا چاہیے۔ یہاں جرمنی سے ہر مہینے کچھ رقم بینک سے بھیجنا بہت مہنگا پڑتا ہے، اسی لیے ہم کچھ مہینے میں ایک مرتبہ یکمشت پیسے بھیج دیتے ہیں۔
  14. نبیل

    دوست کو اطلاع

    زکریا، یہاں ایک اس قسم کا ہیک موجود تو ہے۔ وقت ملنے پر اسے بھی فورم میں شامل کر لوں گا۔
  15. نبیل

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    زکریا aspell ایک سپیل چیکر ہے جبکہ ہم ایک لغت استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ جہاں تک املا کی پڑتال کا تعلق ہے تو اس کے لیے پہلے ہی phpSpell موجود ہے اور اس کی phpbb میں انٹگریشن بھی ممکن ہے۔
  16. نبیل

    جادو

    آب حیات: یہ موضوع میں نے شروع نہیں کیا اور نہ ہی میں نے اس رائے شماری میں حصہ لیا ہے اور شاید میں اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی نہیں کرنا چاہتا۔ رضوان: آپ کی بات بجا ہے لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ محض گپ شپ کی خاطر شروع کیے گیے موضوعات بار بار مذہبی مباحثات کا روپ دھار رہے ہیں۔ آہستہ آہستہ اس...
  17. نبیل

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    صرف پاکستانیوں ہی کو نہیں نائجیریا کے عوام کو بھی اسلام سے اتنی ہی محبت ہے۔ یہ بھی غالباً فطری رد عمل اور جہاد ہے اور سارے مرنے والے شہید تھے اور جو اس سے اختلاف کرے وہ سیکولر اور لادین۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔
  18. نبیل

    اردو ایڈیٹر

    السلام علیکم دوستو۔ آپ میں سے کچھ دوست تو ونڈوز میں اردو سیٹ اپ کرکے مائیکروسوفٹ‌ ورڈ میں اردو ٹائپ کر رہے ہیں اور کچھ غالباً آن لائن ہو کر براہ راست فورم کے پوسٹ پیج پر ہی کام کررہے ہیں۔ میری گزارش تھی کہ آپ چاہیں تو آسانی سے اردو ایڈٹ کرنے کے لیے اس عاجز کے لکھے ہوئے اردو ایڈیٹر بھی استعمال کر...
  19. نبیل

    گرافکس کے ماہرین سے درخواست

    کلیدی تختہ صارف کے اِختیار میں منہاجین، اردو اوپن پیڈ دراصل یونی پیڈ کی طرز پر ہی بنایا گیا ہے اور اس میں یوزر ڈیفائنڈ کی میپس شامل کرنا نہایت آسان ہے۔ اس وقت شامل سندھی اور پشتو کی میپ میں نے یونی پیڈ کے سندھی اور پشتو کی بورڈ‌ دیکھ ہی بنائے ہیں۔ آپ متعلقہ پوسٹ پڑھیں تو اس میں آپ کو متعلقہ...
  20. نبیل

    ایک اور نئے فانٹ کی اطلاع

    مجھے یہ فائل یاہو پاک ٹائپ گروپ کے فائل سیکشن سے مل گئی ہے۔ یہ فونٹ‌ دیکھنے میں ٹھیک لگ رہا ہے اور نسبتاً کم پوائنٹ‌ سائز پر بھی مناسب کوالٹی دے رہا ہے لیکن اس میں لکھی گئی تحریر سے یہ ابھی پروڈکشن کوالٹی سے خاصا دور لگتا ہے۔ ابھی اس کی ورٹیکل کرننگ اور نقطہ اور اعراب کی پلیسمنٹ پر کافی کام...
Top