نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    ام سلمہ اچھا تو ماشاءاللہ آپ دونوں کی پرانی واقفیت ہے؟ :) بھابی ام طلحہ، آپ سے بات کرنا تو رہ ہی گیا تھا۔ ہم فیصل سے خاصی بے تکلفی برتتے رہے ہیں اور کہانیوں کے کردار کے طور پر ان کے نئے نئے رومانسوں کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ نے ان سب باتوں کو مذاق کے طور پر لیا ہے...
  2. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    اکبر، آپ کے یہاں ہونے کا سب سے بڑا فائدہ ہمیں یہ ہو سکتا ہے کہ ہمیں معیار بندی میں مدد مل سکتی ہے۔ عربی اور فارسی میں یہ کام عرصہ دراز قبل ہو چکا ہے۔ اس میں جن اصطلاحات کا ترجمہ ہو سکتا تھا وہ کیا جا چکا ہے جبکہ باقی اصطلاحات کو من و عن استعمال کیا جاتا ہے۔ میں نے کئی فارسی ویب سائٹس کو دیکھا ہے...
  3. نبیل

    وِش لسٹ

    السلام علیکم شگفتہ بہن۔ ارے میں اور ذکی الحس؟ میرے بارے میں تو شاعر کہہ گئے ہیں کہ: مرد دانا پر کلام گرم و گنجلک بے اثر :P :roll: :) ماشاءاللہ، آپ کے مطالعہ اور ادبی ذوق پر تو رشک آتا ہے۔ میں آپ سے یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ میں نے اپنی ٹیسٹ فورم پر جدول بنانے کی سہولت کا کامیاب تجربہ کر...
  4. نبیل

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    میں یہاں ایک وضاحت کرنا چاہوں گا۔ اوپر مہوش نے مجھ سمیت کچھ حضرات کی کاوشوں کا ذکر کیا ہے۔ میں اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہوں گا۔ اس فورم کے سیٹ اپ کرنے اور اسے مقبول بنانے میں قدیر احمد رانا، عبدالستار منہاجین اور جہانزیب کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ اس کے علاوہ مہوش علی بھی ہماری فورم کی ایک نہایت...
  5. نبیل

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    لیجیے جناب سارے دن کے بعد عاجز دوبارہ فورم پر حاضر ہے۔ پاکستان اور انڈیا کے دوست تو سونے کی تیاریاں کر رہے ہوں گے۔ انگلینڈ اور اٹلی کے دوست آن لائن ہو کر آف لائن ہو رہے ہیں۔ :P جیسبادی، محسن کے فونٹ کے کچھ سکرین شاٹ مہوش علی نے اسی فورم پر یہاں پوسٹ‌ کیے ہوئے ہیں۔ محسن، بہت خوب۔ تو اس کا...
  6. نبیل

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    ارے دوستان محفل، ادھر آؤ، محسن حجازی تشریف لائے ہیں۔ نہ جانے کب سے ہم ان کے انتظار میں پلکیں بچھائے ہوئے ہیں۔ السلام علیکم محسن اور خوش آمدید۔ واقعی آپ کے آنے کی بہت خوشی ہوئی اور آپ کی پوسٹ پڑھ کر تو مجھے اختلاج قلب ہونے کے قریب ہے۔ :P اللہ تعالی آپ کو آپ کے عزائم میں کامیاب فرمائے۔ ہم سب...
  7. نبیل

    Microsoft Office 2003 (Urdu Interface)

    السلام علیکم اکبر سجاد اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ جناب ہم کسی قسم کی غلط فہمی کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ مجھے تو جتنا سمجھ آئی تھی، وہی میں نے بیان کر دیا۔ اصل صورتحال واضح کرنے کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔ بائی دا وے سنا ہے کہ کوئی بڑا تباہی قسم کا نستعلیق فونٹ تیار ہو رہا ہے مقتدرہ کے زیر...
  8. نبیل

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    اظہرالحق، اگر آپ اپنی ہی مرضی کی آراء دیکھنا چاہتے ہیں تو رائے شماری کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟
  9. نبیل

    ر‌س‌س فیڈ

    جیسبادی، میں نے فائرفاکس پر sage استعمال کرکے دیکھا ہے اور مجھے موضوعات اور ان کا کونٹینٹ دونوں صحیح نظر آ رہے ہیں۔
  10. نبیل

    وِش لسٹ

    نہیں معذرت چاہتا ہوں یہ انفارمیشن میرے پاس نہیں ہے۔ کوشش کروں گا کہ کہیں سے پتا چل جائے۔ مجھے صرف اتنا یاد ہے کہ اس کتاب کے سلسلے میں ایک تقریب (غالبا نوائے وقت کے زیر اہتمام) ہوئی تھی اور عطاءلحق قاسمی نے اس پر تبصرہ لکھا تھا۔ لیکن یہ آج سے تقریباً 17 یا 18 سال قبل کی بات ہے۔
  11. نبیل

    وِش لسٹ

    اگر میری معلومات درست ہیں تو ارتھ شاستر اردو میں شائع ہو چکی ہے اور اس کام کو سرانجام دینے والے غالباً مولانا اسمٰعیل ذبیح تھے۔
  12. نبیل

    تعارف سادہ سا تعارف

    میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند سا مکھڑا رہتا ہے افسوس یہ ہے کہ وہ ہم سے کچھ اکھڑا اکھڑا رہتا ہے
  13. نبیل

    ورڈپریس 1.5 کا ترجمہ پہلا ڈرافٹ

    زکریا، آپ نے چیک کیا ہے کہ ورڈ پریس 2.0 کی لینگویج فائلیں کتنی تبدیل ہوئی ہیں؟ میرے خیال میں بہتر ہوگا کہ ورڈپریس کے حالیہ ورژن کا اردو پیکج تیار کیا جائے۔ :idea: :arrow:
  14. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    محب یار میں کہاں صاحب علم۔۔ میں تو ایک غریب الدّیار عہد، ناآشنائے عصر، بیگانہ خویش، نمک پروردہ ریش، خرابہ حسرت ہوں۔ :oops: :P زکریا آپ phpbb 2.0.19 تو ڈاؤنلوڈ کریں۔ باقی باتیں بعد میں ہوں گی۔
  15. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    محب، بھائی یہ جدول ہوتا کیا ہے؟ اس کا مطلب صرف ٹیبل ہی ہے نا؟ :shock: :?
  16. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    زکریا، جہاں تک plain vanilla phpbb کا تعلق ہے تو میری دانست میں اس کا ترجمہ مکمل ہے اور اس کی ڈیفالٹ سب سلور ٹمپلیٹ بھی چل رہی ہے۔ اس وقت صرف اس چیز کی کسر ہےکہ آپ تازہ ترین ورژن (phpbb 2.0.19) ڈاؤنلوڈ کرکے اس کو یونیکوڈ کا ٹیکہ لگا دیں۔ باقی کام میں سنبھال لوں گا۔ :P اسی طرح ممبو یا جملہ...
  17. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    زکریا، ایک گھسا پٹا ہیک تو یہ ہوگا کہ وکی پیڈیا کے پیج کو iframe کے ذریعے یہاں ہی embed کر لیا جائے۔ دیکھتا ہوں شاید کوئی بہتر طریقہ نکل آئے۔ یہ بتائیں کہ ورڈپریس کے بعد اب اگلی منزل کیا ہے؟ یقیناً لا تعداد سوفٹویر ہیں جن کا ترجمہ ہونے والا ہے۔ میرے خیال میں زیادہ توجہ ویب اپلیکیشنز جیسے...
  18. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    السلام علیکم مہوش بہن۔ دراصل آج کل مجھے فورم پر کام کرنے کا بالکل وقت نہیں مل رہا۔ میں نے کافی عرصے سے کئی فیچرز شامل کرنے کا سوچا ہوا ہے۔ اردو جریدے پر بھی کام آگے نہیں بڑھ رہا۔ آج ویک اینڈ شروع ہو جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ تھوڑا بہت کام کر پاؤں گا۔ میں نے شگفتہ بہن سے بھی کافی دنوں کا ٹیبل...
  19. نبیل

    تاریخ اسلام : 1

    فرید اور وہاب۔ آپ بے خطر ہو کر یہاں تاریخی حقائق بیان کریں۔ یہاں کوئی فتوے نہیں لگا رہا۔ ہم سب کو اپنی تاریخ کے حقائق کا صحیح علم ہونا چاہیے۔ تاریخ محض حکمرانوں کے تواریخ پیدائش اور اعدادوشمار اکٹھے کرنے کا نام نہیں ہے۔۔ یہ معاشروں، گروہوں، ملکوں میں تہذیب و تمدن اور ان پر اثر انداز ہونے والے...
Top