میری تمام دوستوں اور خاص طور پر اس فورم کے ناظم سے درخواست ہے کہ وہ گفتگو کو پٹڑی سے اترنے سے بچائیں۔ مجھے اس قسم کی کوئی خوش فہمی نہیں ہے کہ جن تاریخی حقائق پر مسلمان آج تک متفق نہیں ہوئے، ہم وہاں کوئی اتفاق رائے ڈھونڈ لیں گے۔ ویسے ابھی تک آپ لوگوں کی گفتگو ماشاءاللہ بہت پر مغز چل رہی ہے اور...