نتائج تلاش

  1. نبیل

    چیٹ

    ڈاکٹر صاحب، ذرا دائیں جانب سرچ بلاک کے نیچے دیکھیں، نظر آ جائے گا۔
  2. نبیل

    خبروں کے ماخذ

    جی تکسید ہی ہوتا ہے۔ تکسیر بس غلطی سے لکھا گیا تھا۔ :oops: :cry:
  3. نبیل

    چیٹ

    فورم میں تجرباتی طور پر چیٹ کی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔ اسے استعمال کر کے اپنے تاثرات سے آگاہ کریں۔ اس کے استعمال پر بھی فورم کے قواعد و ضوابط کا اطلاق ہوتا ہے۔ برائے مہربانی اپنی کسی ذاتی معلومات کا تبادلہ بھی چیٹ پر نہ کریں۔ اس وقت ایک ہی چیٹ روم موجود ہے۔ مزید چیٹ روم سیٹ اپ کر دیے جائیں گے۔...
  4. نبیل

    خبروں کے ماخذ

    ذرا عمل تکسیر کا مطلب تو بتائیں۔ :twisted:
  5. نبیل

    بچوں کے لیے کہانیوں کی آڈیو لائیبریری

    مہوش، آپ ایک بالکل مختلف اور کافی ڈیمانڈنگ کام کی بات کر رہی ہیں۔ بچوں کی دلچسپی کے لیے عام طور پر interactive مواد تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے زیادہ تر میکرومیڈیا فلیش، Shockwave، ڈائریکٹر یا آتھروئر وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے ان سوفٹویر کی مہارت کے ساتھ ساتھ کافی آرٹسٹک ٹیلنٹ...
  6. نبیل

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    شاکر، آپ کو الگ سے administrator والے ربط پر کلک کر کے وہاں اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ دینا ہوگا ، اسکے بعد آپ ایڈمن ایریا دیکھ پائیں گے۔ میں نے ابھی TinyMCE کا اردو ورژن جملہ پر نہیں ڈالا۔ وہاں صرف پہلے سے ٹائپ کیا ہوا اردو ٹیکسٹ‌ کاپی پیسٹ‌ کرکے فارمیٹ کرنا ممکن ہے۔ اس سلسلے میں یہاں پوسٹس موجود...
  7. نبیل

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    شاکر یہ تو کسی فیشن میگزین کا نام لگتا ہے۔ :P ایک اور تجویز ہے ezine.urduweb.org
  8. نبیل

    جملہ کی معلومات

    جملہ پر کام کرنے کے لیے اس پر معلومات کا حصول اشد ضروری ہے۔ میں اس تھریڈ میں اس ضمن میں روابط اکٹھا کر رہا ہوں۔ یہاں یہ یاد رہے کہ ممبو کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کی معلومات کا اطلاق جملہ پر بھی ہوتا ہے کیونکہ جملہ ممبو ہی کی ایک فورک ہے اور ابھی تک دونوں میں بہت زیادہ فرق نہیں پڑا۔ جملہ کے متعلق...
  9. نبیل

    جریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں

    مجھے زکریا کے تجویز کردہ نام شمیل کی تجویز کے مقابلے میں اس لیے بہتر لگے ہیں کہ یہ بولنے میں نسبتا آسان ہیں۔ شمیل آپ نے جو نام تجویز کیا ہے اس میں تین ترسیمے (syllabals) ہیں اور اسے پڑھتے ہوئے اس میں سکتہ آتا ہے۔ :)
  10. نبیل

    جملہ (Joomla) میں کون کیا ہوتا ہے!

    آپ لوگوں کے ذہن میں یقیناً یہ سوال ہو گا کہ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں مختلف پرمیشن لیول کس مقصد کے لیے ہیں۔ یہاں میں اسی بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہا ہوں۔ جملہ میں ایک تو پبلک فرنٹ اینڈ پر یوزر لیول ہیں اور دوسرا ایڈمن بیک اینڈ پر جیسا کہ ذیل کی لسٹ میں دکھایا گیا ہے۔...
  11. نبیل

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    شمیل: آپ کا اکاؤنٹ تو پہلے سے موجود ہے۔ آپکا صرف پرمیشن لیول تبدیل ہوا ہے۔ فریب: شکریہ، میں اس سلسلے میں جلد ہی معلومات مہیا کرتا ہوں۔
  12. نبیل

    زاویہ 1

    زبردست فریب اور جزاک اللہ۔ دیوان غالب کی ٹائپنگ کے مکمل ہونے کی مجھے بے حد خوشی ہو گی۔ :)
  13. نبیل

    اردو جملہ / ممبو

    اب جبکہ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم پر مبنی جریدے پر کام کا آغاز ہوا چاہتا ہے تو اس کے ساتھ ہی ایک اردو جملہ پیکج کی تیاری کا کام بھی شروع کیا جا سکتا ہے اور اردو phpbb کی طرح اسے بھی عوام الناس کے لیے پیش کیا جا سکتا ہے۔ جملہ کی لینگویج فائلوں کا ترجمہ تقریباً مکمل ہے۔ میں نے کئی ماہ قبل اردو...
  14. نبیل

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر

    میرا خیال ہے کہ امانت علی گوہر صاحب کے سوفٹویر میں یہ فنکشن بھی موجود ہے۔ میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میں نے اسے کبھی آزمایا نہیں ہے۔
  15. نبیل

    اردو تحریروں کا حصول!

    اس کے لیے ایک ڈیٹابیس اور اس کا فرنٹ اینڈ بنانے کے بارے میں یہاں گفتگو ہو چکی ہے، لیکن یہ اسی وقت مناسب ہوگا جب ای بکس کی ایک خاطر خواہ تعداد تیار ہو چکے گی۔ جہان تک قرآن کے اردو ترجمہ کا تعلق ہے، یہ پہلے ہی نیٹ پر موجود ہے۔ اسی فورم کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں QuranViewer کا اردو پلگ ان موجود ہے۔...
  16. نبیل

    کیا قائد اعظم کی ضد تقسیم ہند کا سبب بنی؟

    رونامہ جنگ پر ثروت جمال اصمعی نے مولانا ابولکلام آزاد کی کتاب India Wins Freedom کے حوالے سے اس موضوع پر ایک کالم لکھا ہے۔ ابھی اس کا ٹیکسٹ ورژن آن لائن نہیں ہے اسی لیے تصویری ورژن کا ربط دے رہا ہوں۔
  17. نبیل

    تعارف آہ، میری آمد!

    السلام علیکم امانت صاحب، زہے نصیب۔ آپ کی یہاں آمد ہمارے لیے عزت افزائی کا باعث ہے خواہ آپ ہمارے مزار پر ہی تشریف لائیں۔ :P ہم آپ سے بہت کچھ سیکھنا چاہتے ہیں۔ آپ یہاں آتے رہا کریں۔
  18. نبیل

    اردو سنٹر کا مجوزہ پہلا صفحہ

    میرا ارادہ یار فیصل، تمہاری اس لسٹ‌کو دیکھ کر تو میں چکرا سا گیا ہوں۔ اس میں ہر آئٹم کافی محنت اور وقت طلب پراجیکٹ ہے۔ تم نے کیا ٹائم فریم سیٹ کیا ہے اس کے لیے؟ دوسرے میری نظر میں کوئی ایسا CMS نہیں ہے جس میں یہ ساری فیچرز اکٹھی موجود ہوں۔ بہتر یہ ہوگا کہ تم نیٹ پر موجود اوپن سورس کونٹینٹ...
  19. نبیل

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    کل میں نے کئی اکاؤنٹ‌ سیٹ‌ اپ کیے ہیں اور متعلقہ خواتین و حضرات کو ای میل بھی مل چکی ہوگی۔ کچھ دوستوں کو ای میل garbage کی شکل میں مل رہی ہے۔ اگر ایسا ہے تو مجھے بتائیں۔ میں آپ کو آپ کے جملہ اکاؤنٹ‌ کے بارے میں فورم پر ذاتی پیغام بھیج دوں گا۔ اسکے علاوہ کچھ ایسی صورتحال سامنے آ رہی ہے کہ...
  20. نبیل

    ورڈپریس مقامیانا

    شاکر، اس سلسلے میں میں نے کچھ کام کیا ہوا ہے اور پہلے بھی اس بارے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ اردو وزی وگ
Top