لیجیے جی اب میں بھی کچھ طبع آزمائی کرتا ہوں اس پر۔ چونکہ یہ کافی فری سٹائل کہانی نویسی ہے اس لیے میں کچھ ریوائنڈ کرکے ماوراء کی کہانی سے آگے کہانی بڑھاتا ہوں۔۔
امی کے مداخلت کرنے پر نگو کی جان بخشی تو ہو گی لیکن سیفی کا چہرہ غصے سے سرخ ہوا ہوا تھا۔ اس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ کسی طرح نگو اس...