نتائج تلاش

  1. نبیل

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    میں یہاں صرف اظہار تشکر کے لیے اینٹری ڈال رہا ہوں۔ مہوش اور نعمان، جزاک اللہ۔ آپ دونوں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ فارمیٹ کی standardization کا کام کافی پیچیدہ ہوتا ہے اور اس میں وقت لگتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو اس کاوش کی جزائے خیر عطا فرمائے۔
  2. نبیل

    plezz help me

    بھائی صاحب یہ کیا کر رہے ہو۔ پہلے ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرو۔۔ماؤس سے یا کی بورڈ کے ذریعے۔ سلیکٹ کیسے کرتے ہیں، پتا ہے یا نہیں۔۔ :? پھر اوپر کلر پر کلک کرو۔
  3. نبیل

    plezz help me

    اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے ٹیکسٹ‌ کو سلیکٹ‌ کیا جائے اور پھر اوپر والی کلر بار میں‌ سے مطوبہ کلر پر کلک کیا جائے۔
  4. نبیل

    تعارف میں توصیف احمد ھوں ۔دوستوں کیا حال ھے۔ابی نیا آیا ھوں۔ :)

    فرزوق، یار تم نے دل خوش کر دیا، یہ پہلی پوسٹ‌ دیکھی ہے میں نے تمہاری جس میں نے تم نے نون غنہ کا صحیح استعمال کیا ہے۔ مجھے تو کبھی کبھار شک ہوتا ہے کہ تم جان کے غلط استعمال کرتے ہو۔ :wink:
  5. نبیل

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    آن سکرین کی بورڈ آن سکرین کی بورڈ نئے اردو ٹائپنگ کرنے والوں کے لیے مفید رہتا ہے جو اردو کی بورڈ سے زیادہ واقف نہیں ہوتے۔ آن سکرین کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے محض ایک فنکشن کال writeKeyboard کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس فنکشن کال سے html پیج پر ایک آن سکرین کی بورڈ نمودار ہو جاتا ہے۔ یہ افقی...
  6. نبیل

    اردو ویب پیڈ کا استعمال

    کئی دوست مجھ سے اردو ویب پیڈ کو اپنے ویب پیجز میں انٹگریٹ کرنے کا طریقہ دریافت کر چکے ہیں۔ اسی کے پیش نظر میں یہ پوسٹ‌ لکھ رہا ہوں۔ اردو ویب پیڈ کو پہلے سے موجود ویب پیجز کے ٹیکسٹ ایریاز کے ساتھ انٹگریٹ کرنا بہت آسان ہے۔ اسے سنگل لائن ان پٹ ٹیکسٹ کنٹرول (INPUT) اور ملٹی لائن TEXTAREA دونوں...
  7. نبیل

    کارٹون کسنے بنائے تھے ؟

    مامون الرشید، اس پر جیسبادی پہلے ہی کئی مرتبہ یہ ربط پوسٹ کر چکے ہیں۔ آپ چاہیں تو یہاں سے اسے کے بارے میں تفصیلات پڑھ سکتے ہیں۔
  8. نبیل

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    میرے خیال میں اعجاز اختر صاحب اور محب علوی، دونوں کی تحاریر اچھی ہیں۔ محب کی تحریر کو تمہید اور اعجاز اختر صاحب کی تحریر کو تفصیل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ میرا آئیڈیا یہ تھا کہ تین صفحوں کا فولڈ ہونے والا ایک بروشر تیار کیا جائے۔ اس کے لیے مجھے چیک کرنا پڑے گا کہ آیا ایم ایس ورڈ میں اس مقصد...
  9. نبیل

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    رضوان، یہ آپ کی ہمارے لیے نہایت مفید فیڈ بیک ہے۔ صفحہ اول پر اردو لینگویج اور فونٹ سیٹ اپ سے متعلقہ معلومات کا ربط کافی long overdue ہے، انشاءاللہ اسے جلد ہی مہیا کر دیں گے۔ سائٹ کو یوزر فرینڈلی بنانے کے سلسلے میں آپ جو بھی مزید مشورے دیں گے، ہم اس کے لیے مشکور ہوں گے۔ آپ یہ بتانا پسند کریں گے...
  10. نبیل

    گانوں کا کھیل

    تھوڑی سی دھاندلی تو آپ بھی کر گئے اعجاز اختر صاحب۔ یہ بول میں پہلے ہی پیش کر چکا ہوں۔ :)
  11. نبیل

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    جیسبادی، میں یہ بات پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہمیں جرنلزم کے طلبا یا اس پیشے سے تعلق رکھنے والے اصحاب کی خدمات درکار ہیں۔ جہاں تک جملہ کے استعمال کا تعلق ہے تو ہمیں ایک CMS کی ضرورت تو ہے ہی۔ جملہ یا ممبو کو آپ میری مسلط کی گئی پسند سمجھ لیں۔ :cry: میرا پھر بھی خیال ہے کہ ہم وقت کے ساتھ ساتھ...
  12. نبیل

    گانوں کا کھیل

    شمیل،یار یہ بول تو میں گا چکا ہوں۔۔ :shock: میرا مطلب ہے کہ میں پوسٹ‌کر چکا ہوں۔ چلو کوئی دوسرے بول پیش کرو۔ :P
  13. نبیل

    اردو پیجز کا ہیک ہونا

    ویب پر کوئی بھی سائٹ‌100 فیصد محفوظ نہیں ہے۔ مجھے اردو پیجز کے ڈیٹا ضائع ہونے والی بات کچھ عجیب سی لگی ہے۔ کیا وہ اپنی ڈیٹابیس بیک اپ نہیں کرتے تھے؟ بہرحال مجھے افسوس ہوا ہے اس نقصان پر۔ اردو پیجز پر واقعی اچھے معلوماتی مضامین موجود تھے۔
  14. نبیل

    امریکہ کا ایک نوجوان طالب علم جو راتوں رات ہیرو بن گیا

    امریکہ میں ایک 17 سال کے نوجوان لڑکے جیسن کو راتوں رات قومی ہیرو کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ جیسن جو کہ ایک مخصوص مرض آٹزم کا شکار بھی ہے، اپنے سکول کی باسکٹ‌ بال ٹیم کے منیجر کی حیثیت سے بے حد مقبول بھی رہا ہے۔ وہ جیسن کی زندگی کی زندگی کے غالباً سب سے نافراموش لمحوں کا آغاز تھا جب اس کے ہائی سکول...
  15. نبیل

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    ہاں میں بھی اس کہانی والے سلسلے کو مِس کر رہا تھا۔ کوئی شروع کرے ایک نئی کہانی تو اچھا رہے گا۔
  16. نبیل

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر، یہ ذرا شمیل کو تو دیکھیں، لگتا ہے کہ وہ بدل بدل کر غزل کا پہلا شعر ہی لکھے جا رہے ہیں۔ ٹھیک کہہ رہا ہوں نا میں؟
  17. نبیل

    فورم اپگریڈ

    زکریا، فیصل کا مسئلہ وہی تھا جو ہماری فورم کا موجودہ مسئلہ ہے یعنی کہ English سیٹنگ میں ہی اردو لینگویج فائلیں رکھی ہوئی ہیں۔ اردوسینٹر کے تمام یوزرز کی پرسنل سیٹنگز میں English سیٹ‌ ہوئی ہوئی تھی۔ نئی انسٹالیشن کے بعد لینگویج فائلیں الٹ‌ ہو گئیں جس کے باعث مسئلہ درپیش آیا۔ بورڈ کی ڈیفالٹ...
  18. نبیل

    فورم اپگریڈ

    تمہارا بھی شکریہ فیصل کہ تم نے اس پہلو کی جانب ہماری توجہ مبذول کرائی۔ انگریزی لینگویج اور ای میل فائلز میں بھی utf-8 انکوڈنگ سیٹ ہونی چاہیے۔ میں وقت ملتے ہی اس سے متعلق ایک ٹکٹ‌کھول دوں گا اور اسے ٹھیک کردوں گا۔
  19. نبیل

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    اعجاز اختر صاحب، یہی تو میری درخواست ہے کہ آپ اس تحریر کی درستگی فرما دیں۔ اگر ہو سکے تو آپ خود ہی اردو کی اہمیت کے بارے میں کچھ پوسٹ‌ کردیں تاکہ اسے اس بروشر میں شامل کر لیا جائے۔
  20. نبیل

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    مجھے دراصل وقت نہیں مل رہا کہ میں اس موضوع پر تفصیل سے کچھ لکھ سکوں۔ میری تجویز یہ ہے کہ یہاں بھی کہانی والے کھیل کی طرح ہم کچھ لوگ مل کر ایک عبارت موزوں کر لیتے ہیں۔ اس کے بعد اسے ایم ایس ورڈ یا کسی اور پروگرام میں ایک بروشر کی فارمیٹ میں پی ڈی ایف کی شکل میں محفوظ کر لیں گے۔ میری مہوش علی ،...
Top