ماشاءاللہ آپ لوگوں کی گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ مفت کے فتاوی کے لیے مولویوں کی ضرورت نہیں ہے۔ لِلہ آپ جزا و سزا سے الگ ہو کر اس موضوع پر بات کریں۔ اگر ناروے اور سویڈن کی بحث میں الجھ گئے تو کل کلاں اس فورم پر بھی نزلہ اترے گا کہ یہ php میں لکھی ہوئی ہے جو کہ ایک اسرائیلی کمپیوٹر سائنٹسٹ یعنی ایک...