نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو سنٹر کا مجوزہ پہلا صفحہ

    فیصل، کیا تم اردو سینٹر کو ری ڈیزائن کر رہے ہو؟ اگر ایسا ہے تو اچھا ہے کہ یہاں صلاح مشورہ کر لو اس بارے میں۔ میرے رائے میں پورٹل کے صفحہ اول پر تحریری اردو اور انگریزی میں مواد ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ تصویری اردو میں کچھ ربط ہونے چاہییں جو کہ اردو فونٹ وغیرہ سیٹ‌ اپ کرنے کی جانب رہنمائی کریں۔...
  2. نبیل

    نصابی کورس کی کتب

    میں اس موضوع پر پیشرفت کو دیکھتا آیا ہوں اور اب اس پر کچھ کہنا بھی چاہوں گا۔ میرا جہاں تک خیال ہے کہ نصابی کتابوں کی ڈیجیٹائزیشن کے پس منظر میں اصل محرک طلبا کی رہنمائی کے لیے اردو میں مواد کی آن لائن فراہمی ہے۔ صرف ٹیکسٹ‌ بک بورڈ کی کتابیں ڈیجیٹائز کرنا شاید سود مند ثابت نہیں ہوگا کیوں کہ ان...
  3. نبیل

    دینی کتب

    شکریہ فرید۔
  4. نبیل

    ورڈپریس 2.0 کی پو فائل

    شمیل، ان تراجم کا اصل کریڈٹ میرے خیال میں مقتدرہ کو جاتا ہے جنہوں نے اس لینگویج انٹرفیس پیک تیار کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
  5. نبیل

    گرافکس کا ذخیرہ

    جیسا کہ میں کئی بار عرض چکا ہوں کہ جریدہ کی بہتر پریزنٹیشن کے لیے گرافکس کا استعمال بہت ضروری ہے۔ کچھ عرصہ قبل شارق نے اس بارے میں گرافکس کی ایک رپازٹری بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔ میرے خیال میں یہ کام ہم سب کو مل کر کرنا چاہیے۔ تمام نامہ نگار حضرات تصاویر اپلوڈ کرنے اور تصاویر کے لیے نئے فولڈر...
  6. نبیل

    خبروں کے ماخذ

    اب جب کہ جریدے پر کام کرنے کی بات چل نکلی ہے تو خبروں کے ماخذ پر بھی گفتگو ہو گی۔ میں اس تھریڈ میں اسی بارے میں معلومات اکٹھا کرنا چاہتا ہوں۔ ہماری خبروں کا سب سے بڑا ماخذ خود دوسری نیوز ویب سائٹس ہی ہوں گی۔ ذاتی طور پر میں کسی موضوع پر خبروں کا سب سے بہتر ماخذ گوگل نیوز ہی کو جانتا ہوں۔ مثال...
  7. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    اس وقت جریدہ کی ظاہری شکل و صورت زیادہ متاثر کن نہیں ہے۔ اس پر کافی کام کی ضرورت ہے۔ جملہ کی کسی بہتر ٹمپلیٹ کی ضرورت ہے اور گرافکس پر عبور حاصل کرنے کی بھی کافی ضروت ہے۔ عبور حاصل کرنے والی بات میں نے اس لیے کی ہے کہ کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں کسی گرافکس کے ایکسپرٹ کی خدمات حاصل ہوں گی۔
  8. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    اس وقت جریدہ پر نہ صرف نامہ نگاروں کی ضرورت ہے بلکہ اس پر ایڈمنسٹریشن کا کام کرنے والوں کی بھی ضرورت ہے۔ جملہ کے ایڈمنسٹریشن بیک اینڈ‌ پر کام سیکھنے میں بھی کچھ وقت لگتا ہے۔ جملہ پر رجسٹریشن کے لیے انگریزی یوزر نیم ہی استعمال ہوگا لیکن تفصیلات میں اردو نام ہوگا اور یہی آرٹیکل کے ساتھ بھی ظاہر...
  9. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    موجودہ صورتحال اس وقت صورتحال یہ ہے کہ جملہ کی موجودہ انسٹالیشن کافی آؤٹ آف ڈیٹ ہو چکی ہے اور اسے اپگریڈ کرنا ہوگا۔ جملہ کی سادہ انسٹالیشن ہی کو فی الحال جریدے کے طور پر استعمال کرنا پڑے گا۔ میں ایک سپیشل جملہ میگزین کمپوننٹ حاصل کرنے کے بارے غور کر رہا ہوں۔ مختصر یہ کہ اس وقت سب کام نقطہ...
  10. نبیل

    ورڈپریس مقامیانا

    شاکر کوئی ہرج نہیں ہےان خوابوں میں۔ انشاءاللہ ایک دن ضرور یہ شرمندہ تعبیر ہوں گے۔ کچھ عرصہ پہلے تک میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ تحریری اردو پر مبنی ایک کمیونٹی ویب سائٹ بنے گی جہاں اردو کی ترویج کے لیے کام ہو گا۔ کچھ ایسا نہیں ہے کہ ایک ہی خواب کو لگا تار دیکھتے رہیں تو یہ حقیقت بن جاتا...
  11. نبیل

    گانوں کا کھیل

    پیار کیا تو ڈرنا کیا پیار کیا کوئی چوری نہیں چھپ چھپ کے آہیں بھرنا کیا جب پیار کیا۔۔ اب ت
  12. نبیل

    میری رینکنگ بڑھاؤ

    گوگل کے سرچ رزلٹس میں کسی ویب سائٹ کا ایڈریس اوپر آنے کا دارومدار ‌اس کے پیج رینک پر ہوتا ہے۔ یہ پیج رینک کچھ کمپنیوں کے لیے کس قدر اہم ہوتا ہے اس کا اندازہ اس خبر سے بھی لگایا جا سکتا ہےکہ ایک ویب سائٹ kinderstart.com نے گوگل پر اپنے پیج رینک کم کرنے کی وجہ سے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔...
  13. نبیل

    گانوں کا کھیل

    بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم قسم چاہے لے لو خدا کی قسم اب “ج“
  14. نبیل

    اردو پیجز دوبارہ آن لائن

    میں نے دوبارہ دیکھا ہے تو پتا چلا ہے کہ کچھ ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے وہ بھی غلطی سے۔ یعنی کہ فورم ہیک نہیں ہوئی تھی۔ دوسرے دھوکہ بازی کے ذریعے کچھ لوگ ڈومین کا نام بھی لے اڑے۔ کیا کیا ہوتا ہے نیٹ پر؟ :x :?
  15. نبیل

    اردو پیجز دوبارہ آن لائن

    میں ابھی چیک کیا تو اردو پیجز فورم دوبارہ آن لائن نظر آئی ہے اور میں پرانے ٹیوٹوریل بھی موجود ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے کہیں نہ کہیں اپنا ڈیٹا بیک اپ کیا ہوا تھا۔
  16. نبیل

    ’ونڈوز ایکس پی‘ اب ’ایپل میک‘ پ

    زکریا، یہ تو پرانی خبر ہے کہ OSX کو لوگوں نے پینٹیم پی سی پر چلا دیا ہے۔ اس کی تفاصیل مجھے معلوم نہیں ہیں۔
  17. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    جیسا کہ میں عرض کر چکا ہوں کہ جریدے کا موجودہ سیٹ‌اپ کافی حد تک تجرباتی بنیادوں پر ہے۔ اس میں آنے والے دنوں میں کافی تبدیلی کی توقع رکھی جا سکتی ہے۔ اس وقت جریدے کے لیے استعمال ہونے والے کونٹینٹ منیجمنٹ‌ سسٹم کی انسٹالیشن بھی کافی آؤٹ ڈیٹڈ ہوئی ہوئی ہے۔ اسے اپگریڈ کرنا ہوگا۔ اسکے علاوہ اس بات کا...
  18. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    میں اس موضوع پر شاید ایک ہی مرتبہ سب کچھ نہیں لکھ پاؤں گا۔ اسی لیے تھوڑا تھوڑا کرکے اپنی گزارشات پیش کرتا رہوں گا۔ اس وقت اردو جریدے کو جس شکل میں پیش کیا جا رہا ہے، یہ کام آج سے کئی ماہ قبل بھی ہو سکتا تھا کیونکہ اس وقت بھی اس کی یہی شکل و صورت تھی۔ اس کام میں تاخیر کیوں ہوئی؟ اس کی وجہ یہ...
  19. نبیل

    یاد گارِ غالب ۔۔۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    السلام علیکم شگفتہ بہن۔ جی فی الحال تو جتنا ٹائپ کیا تھا وہ پوسٹ‌ کر چکا ہوں۔ وقت ملنے کے ساتھ ساتھ مزید کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اگر آپ اس کام کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں تو بصد شوق۔ :P
  20. نبیل

    دینی کتب

    یہاں احادیث کو ضبط کمپیوٹر میں لانے کے بارے میں میرا ایک سوال ہے۔ کیا اس سے مراد یہ ہے کہ احادیث کے عربی متن کے ساتھ ان کا عربی ترجمہ مہیا کیا جائے گا، یا یہ کہ ان کی تشریح فراہم کی جائے گی؟ اگر صرف عربی متن اور اس کا ترجمہ ہی مل جائے تو یہ بھی کم achievement نہیں ہو گی لیکن میرے خیال میں احادیث...
Top