نتائج تلاش

  1. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    مجھے اس بات کی زیادہ سمجھ نہیں آئی۔ کیا تم یونی پیڈ کی طرز کی multi-language سپورٹ‌ چاہ رہے ہو؟ میں نے تو صرف arabic script پر کام کرنے کا سوچا ہے۔ اور میرے خیال میں ہمیں ضرورت بھی اسی کی ہے۔ اسی کے اندر رہتے ہوئے اردو، سندھی، پشتو وغیرہ کی سپورٹ مہیا کرنا ممکن ہوگا۔
  2. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    میرا ارادہ یہاں پہلے مرحلے میں ایک اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی ریکوائرمنٹس اکٹھا کرنا ہے۔ جہاں تک ظاہری خواص (Visual Attributes) کا تعلق ہے تو یہ ایک ورڈ پروسیسر میں زیادہ متعلقہ ہیں۔ جہاں تک ایڈیتنگ فنکشنز کا تعلق ہے تو یہ ایڈیٹر کے بنیادی use case ہیں اور یہ ضروری ریکوائرمنٹس ہیں۔ اس کے علاوہ...
  3. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    شگفتہ بہن، میں آپ کو اس کاوش پر شاباش کہنا تو بھول ہی گیا تھا۔ زبردست۔ آپ کی کوشش سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ بہت اچھی پشرفت کر رہی ہیں آئی ٹی کی فیلڈ میں۔ :P
  4. نبیل

    فورم کے لیے نئے سٹائل کی تلاش

    اب جبکہ کئی مرتبہ محفل فورم کو آسان اور پرکشش بنانے کی بات ہو چکی ہے تو اس سلسلے میں کام بھی جاری ہے۔ اس ضمن ایک اہم کام فورم کے لیے نئی تھیم تیار کرنا ہے۔ میری تو یہی کوشش ہو گی کہ phpbb کے لیے موجود کسی بہتر سٹائل میں استعمال کی گئی کلر سکیم ہی کو اپنا لوں۔ میری یہ کوشش ہو گی کہ کسی طرح ٹیکسٹ...
  5. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    میں بھی کچھ requirements لکھتا ہوں۔ بعد میں اس تھریڈ میں موجود سب ریکوائرمنٹس اور وشز الگ سے ترتیب دے دیں گے۔ جیسا کہ شاکر نے اوپر کہا ہے، اس ایڈیٹر میں ملٹی پل کی بورڈز کی سپورٹ ہونی چاہیے۔ یہاں ہم یہ طے کر لیتے ہیں کہ اس ایڈیٹر میں کی بورڈ‌ ڈیفینیشن کی وہی فارمیٹ ہوگی جو کہ یونی پیڈ کی ہے۔...
  6. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    زکریا آپ کی شمولیت تو understood تھی۔ :P آپ سے ہم سب سے اہم کام کروائیں گے، یعنی پراجیکٹ منیجمنٹ کا۔ اگر آپ کوڈنگ پر بھی ہاتھ صاف کرنا چاہتے ہیں تو سو بسم اللہ۔ :D
  7. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    آپ سب دوست یہاں اپنی تجاویز اکٹھی کرتے رہیں۔ آخر میں انہیں پرکھا جائے گا کہ ان میں سے کونسی قابل عمل ہیں اور یہ کہ انہیں کس ترتیب سے implement کیا جائے۔ ایک اور بات: اس مرتبہ میں اس کام کو ٹیم ورک کے انداز میں کرنا چاہ رہا ہوں۔ یعنی کہ اس سلسلے میں مجھے پروگرامنگ کے کام میں مدد کی ضرورت ہے۔...
  8. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    کراس پلیٹ‌ فارم کمپیٹیبلٹی (Cross-platform Compatibility) میں نے ایڈیٹرز اردو نوٹ پیڈ اور اردو ایڈیٹر لائٹ لکھنے کے لیے سی پلس پلس اور ایم ایف سی کا استعمال کیا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ میرے ذہن میں cross-platform compatibility کا کوئی خیال نہیں تھا اور میں نے بنیادی طور پر ونڈوز کے لیے...
  9. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    السلام علیکم دوستو، امید کرتا ہوں کہ خیریت سے ہوں۔ چلیں آج ایک اور پراجیکٹ شروع کرنے کی بات کرتے ہیں۔ اگر چہ اس وقت بھی اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر موجود ہیں اور اردو ٹیکسٹ utf-8 فارمیٹ میں محفوظ کرنا ممکن ہے، ان ایڈیٹرز کی فیچرز کچھ تشنہ ہیں۔ اردو نوٹ‌ پیڈ صرف ونڈوز 2000 اور اس سے اوپر پر کام کرتا ہے...
  10. نبیل

    دیباچہ/مقدمہ نسخۂ اردو ویب

    اوہ، آپ لوگوں کی اس عظیم کاوش پر سر دھنتے ہوئے میں تو بھول ہی گیا تھا کہ کچھ ہمارا بھی حصہ ہے اس میں۔ :P بہرحال میرے لیے یہی بہت ہے کہ آپ نے یاد رکھا۔ اردو ویب پر لائبریری پراجیکٹ میرے لیے انتہائی مسرت کا باعث ہے اور اس میں مکمل ہونے والی ہر کتاب سے میرا خون سیروں بڑھ جاتا ہے۔ آپ سب کو یہ...
  11. نبیل

    عقیدۃ الطحاویہ، تبصرے

    فرید، بہتر تو یہی ہو گا کہ آپ اس فائل کو کہیں اور اپلوڈ کرکے مجھے اس کا ربط بھیج دیں۔ سیفی نے rapidshare.de کا بتایا تو ہے لیکن مجھے اکثر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرنے میں دشواری کا سامناہوا ہے۔
  12. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    شاکر، آپ اعجاز راجہ کے انکار سے مایوس نہ ہوں۔ اعجاز راجہ کے انکار سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ ابھی تک اردو کو وہ اوپن سورس سپرٹ نصیب نہیں ہوئی جو اس کی ترقی اور ترویج کے لیے ضروری ہے۔ نیٹ پر آپ کو پاکستانی نوجوانوں کی سینکڑوں ویب سائٹس ایسی نظر آئیں گی جن پر کوئی کونٹینٹ‌ نہیں ہوگا لیکن ایک...
  13. نبیل

    کچھ میری تجاویز

    محب، اس وقت ہم نے باقی کاموں کو چھوڑ کر فورم کو یوزر فرینڈلی بنانے کو اپنی top priority بنایا ہوا ہے۔ جس انفارمیشن کے روابط کی تم بات کرتے ہو، وہ جلد ہی پیش کر دیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ میں کوشش کر رہا ہوں کہ فورم کے موجودہ ٹمپلیٹ کی جگہ کوئی بہتر کلر سکیم پیش کروں۔ تمہیں اگر لوگوں کی فورم پر...
  14. نبیل

    اردو نثر میں نئے زمرہ جات

    خواہر عزیز، زمرہ جات نو حاضر شدند۔ :P
  15. نبیل

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شمشاد بھائی وقت ملا تو اسے بھی آگے بڑھاؤں گا۔ دراصل ایک ویب سائٹ پر اس کے چار پانچ صفحے ہی موجود تھے۔ وہ سائٹ کی آف لائن ہو گئی۔ کبھی یہ داستان پوری ہاتھ لگی تو اس پر کام آگے چلاؤں گا۔
  16. نبیل

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    ویسے تو فائر فاکس استعمال کرنے والے میری لکھی ہوئی یوزر سکرپٹ کے ذریعے ویب پیڈ کو ای ٹرانس کے پیج پر استعمال کر ہی سکتے ہیں۔۔ پھر بھی میں نے اس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر دیا ہے۔ خوش۔ :)
  17. نبیل

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    میں نے ابھی ای ٹرانس کو دیکھا ہے۔ مجھے کوئی خاص سمجھ نہیں آئی اس کی کیونکہ میں نے ابھی تک po فائلوں پر کام نہیں کیا ہے۔ اس میں ویب پیڈ انٹگریٹ کرنا کچھ مشکل تو نہیں ہونا چاہیے۔ پیج پر جہاں ایڈٹ‌ ایریا ہو، وہاں آرام سے اردو ویب پیڈ ڈالا جا سکتا ہے۔ [s:ef8e38faa9]لیکن مجھے ای ٹرانس usability کے...
  18. نبیل

    انٹرنیٹ اور جریدے پر لکھنے کے لیے کچھ تجاویز

    یہ بہت اہم ہدایات ہیں۔ میں اس پوسٹ‌ کو چسپاں کر رہا ہوں۔ میرے خیال میں اس سلسلے میں مفید ہنٹس کا یہاں اضافہ ہوتے رہنا چاہیے۔
  19. نبیل

    DVB کارڈ کیا ہے

    وہاب، میری معلومات کے مطابق تو DVB ڈیجیٹل ویڈیو براڈ کاسٹنگ کا مخفف ہے۔ کمپیوٹر کے لیے DVB کارڈ‌ میسر ضرور ہیں لیکن میرے خیال میں اس سے صرف ٹی وی کی ریسپشن کا کام لیا جاتا ہے نہ کہ انٹرنیٹ تک رسائی کا۔ آپ شاید ڈش انٹینا کے ذریعے انٹرنیٹ کنکشن کی بات کرنا چاہ رہے تھے۔ اگر ایسا ہے تو یہ تو آپ کے...
  20. نبیل

    ++C میں یونی کوڈکو کیسے استمعال کیا جاتا ہے؟

    جی شارق، اس سلسلے میں اردو نوٹ پیڈ بطور مثال کام آ سکتا ہے۔ اس کی ڈاؤنلوڈ میں اس کا سورس بھی موجود ہے اور اس میں یونیکوڈ انیبل کرنے سے لے کر یونیکوڈ ٹیکسٹ سٹرنگز پر کام کرنے کیا گیا ہے۔ یہ کوئی اتنا اچھا ڈاکومنٹ نہیں ہوا ہوا لیکن زیادہ تر کام self explanatory ہے۔ ایک اور بات: Visual C 6.0...
Top