منصور، تم نے نوائے وقت کے کالم کا ذکر کیا ہے۔ نوائے وقت کسی زمانے میں ایک سنجیدہ اخبار ہوتا تھا لیکن آج کل اس کی حیثیت امت جیسے جرائد سے زیادہ نہیں ہے۔ اگر چاہو تو ایک الگ تھریڈ پر ہولوکاسٹ پر گفتگو شروع کر دیتے ہیں۔ تاریخ کا مطالعہ دیانتداری مانگتا ہے۔ صرف یہودیوں سے نفرت میں تاریخی حقائق کو...