اعجاز، یہاں میں کچھ وضاحت کرتا چلوں۔ جہاں تک فورم کے صفحات کا تعلق ہے تو posting.php گوگل پر انڈکسنگ کے لحاظ سےغیر اہم ہے۔ ہمارے نقطہ نظر سے صرف viewtopic.php, index.php اور portal.php کے روابط کا گوگل پر انڈکس ہونا ضروری ہے۔فورم پر جتنے پیغامات بھیجے گئے ہیں، ان کے روابط viewtopic.php کے ذریعے...