نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    شکریہ راجہ۔ میں نے آج regmon ڈاؤنلوڈ کرکے رن کیا تھا لیکن مجھے اس کی آؤٹ پٹ فلٹر کرنے کا نہیں پتا چل رہا تھا۔ میں دوبارہ کوشش کروں گا۔ اگر تمہیں وقت ملے تو تم بھی تجربہ کرکے بتانا۔
  2. نبیل

    فورم کے ایڈٹ ایریاز میں ویب پیڈ انٹگریشن

    زکریا، معذرت چاہتا ہوں۔ دراصل میں ڈیویلپمنٹ فورم پر تبدیلی کرنے کے بعد ڈائریکٹ یہاں کاپی کر رہا ہوں۔ میں نے ڈیو فورم پر کمٹ نہیں کیا ہے۔ ابھی کر دیتا ہوں۔
  3. نبیل

    مبارک ھو

    تارز، شکریہ۔
  4. نبیل

    فورم کے ایڈٹ ایریاز میں ویب پیڈ انٹگریشن

    میں نے اوپر مذکورہ تمام ایڈٹ ایریاز میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن ٹھیک کر دی ہے۔ اب میرے خیال میں کم از کم فورم کے فرنٹ اینڈ پر ویب پیڈ صحیح طرح انٹگریٹ ہو گیا ہے۔ میں کبھی وقت نکال کر ایڈمن کنٹرول پینل میں بھی اس کا کام مکمل کر دوں گا۔
  5. نبیل

    Introducing English forums!

    [eng:bbeb2026ca]Dear friends, AssalamOAlaikum. We can be proud of the popularity that the Mehfil forum is enjoying, being the first complete Unicode Urdu forum on the net. We are now introducing forums where you will be able to converse in English. We are starting off experimentally with this...
  6. نبیل

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    انگلینڈ یورپین یونین میں ہے لیکن یہ شینگن (schengen) سٹیٹس میں شامل نہیں ہے۔ تمام یورپی یونین کے ممالک میں schengen ویزا نہیں چلتا۔
  7. نبیل

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    میں نے آج کرلپ کے کلیدی تختے کی انسٹالیشن کو اوپر بتائے ہوئے طریقے سے ٹریس کرنے اور اسے اپنے سیٹ اپ میں شامل کرنے کی کوشش کی تھی اور اس میں مجھے جزوی کامیابی ہوئی ہے۔ کچھ میرے سے بھی گڑبڑ ہوگئی تھی۔ بہرحال میں اس پر کام جاری رکھوں گا۔ یہاں مجھے ایک مسئلہ جو در پیش آ رہا ہے وہ یہ میں کی بورڈ...
  8. نبیل

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    اچھا، میں پتا کرکے بتا دوں گا۔ ویسے میرے خیال میں ایسی کتابوں کا کافی محدود ایڈیشن ہوتا ہے۔ بہرحال میں اطلاع کر دوں گا۔ میں نے تمہارے اکاؤنٹ میں کچھ تبدیلی کی تو ہے۔ تم اگر اس فورم پر پوسٹ کرو تو تمہیں پوسٹ پیج پر فائل اٹیچمنٹ کا کنٹرول مل جائے گا۔
  9. نبیل

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    میں نے اس پوسٹ میں ونڈوز ایکس پی پر لینگویج سپورٹ انسٹالیشن ایکٹیویٹی مانیٹر کرنے کے بارے میں لکھا تھا اور اس سے متعلقہ کچھ ڈیٹا بھی پوسٹ کیا تھا۔ میں نے یہاں پوسٹ‌ کی گئی فائلوں میں ڈیٹا کا جائزہ لیا تو اس سے ایک دلچسپ مشاہدہ سامنے آیا۔ لینگویج سپورٹ انسٹالیشن کے دوران جتنی فائلیں کاپی ہوتی...
  10. نبیل

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    راجہ، ایسی سیرت کی کتاب کا مجھے تو علم نہیں البتہ ایسا نعتوں کا مجموعہ ضرور ہے جس میں تمام غیر منقوط الفاظ استعمال ہوئے ہوئے ہیں۔ اس کے مصنف میرے والد صاحب کے دوست بھی ہیں۔ اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو ان کا نام امین نقوی ہے۔
  11. نبیل

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    شکریہ راجہ۔ میں کچھ ہی دیر میں اس فورم پر تمہیں فائل اٹیچمنٹ کی سہولت دے دوں گا۔ غیر منقوط الفاظ الگ کرنے کی ضرورت کس لیے پیش آئے گی؟
  12. نبیل

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    اردو لغت بنانے پراجیکٹ‌کے اگلے مرحلے کے سلسلے میں وضاحت تو آصف کریں گے، یہاں میں اپنی چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ موجودہ اردو ذخیرہ الفاظ کا فوری استعمال املا کی پڑتال کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ شارق اسے اوپن آفس میں زیر استعمال لانے کے بارے میں تحقیق کریں گے۔ میرے ذہن میں بھی خیال آیا ہے کہ اس...
  13. نبیل

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    زبردست فرضی۔ میں نے اپنی یاددہانی کے لیے یہاں آپ کی میپنگ پوسٹ کر دی ہے۔ میں جلد ہی اسے اوپن پیڈ میں شامل کرکے آپ کو مطلع کردوں گا۔ <?xml version="1.0" encoding="utf-8"?> <!DOCTYPE keyboard SYSTEM "http://www.unipad.org/dtd/keyboard.dtd"> <keyboard> <key code="2"> <state...
  14. نبیل

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    زیف، میں تو پیام مشرق کے دیباچے کا ذکر کر رہا تھا۔ :oops: میں نے گوئٹے کے دیوان کا انگریزی ترجمہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ فی الحال مجھے نہیں ملا۔ بہرحال میں اسے ذہن میں رکھوں گا اور جیسے ہی اس بارے میں کوئی انفارمیشن ملی، اسے یہاں پوسٹ کردوں گا۔
  15. نبیل

    مبارک بادشاہ سلامت

    ایک بچے کی لکھی گئی کہانی کا اقتباس۔۔ بادشاہ اور ملکہ باغ میں سیر کر رہے تھے کہ اچانک ایک خادم دوڑا دوڑا آیا اور کہنے لگا مبارک ہو بادشاہ سلامت آپ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے۔
  16. نبیل

    گانوں کا کھیل

    تو میری زندگی ہے تو میری ہر خوشی ہے تو ہی میری پہلی چاہت تو ہی آخری ہے گ
  17. نبیل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    شاکر، وکی پیڈیا ایک سائٹ بھی ہے اور سوفٹ‌ویر کی ایک قسم کا نام بھی۔ جس طرح فورم بنانے کے لیے کئی سوفٹویر موجود ہیں ،اسی طرح وکی پیڈیا بنانے کے لیے بھی کئی سوفٹویر موجود ہیں۔ وکی پیڈیا میں بھی کونٹینٹ منیجمنٹ ہوتی ہے اور اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں کونٹینٹ مشترکہ طور پر ایڈٹ‌کیا جا سکتا ہے۔
  18. نبیل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جیسبادی، میں عرض کر چکا ہوں کہ مہلت ملنے پر میڈیا وکی کو بھی دیکھ لوں گا۔ آپ ویب پر وکا وکی اور میڈیا وکی کا موازنہ ملاحظہ کریں۔ یہ کوئی اتنا گھٹیا سوفٹویر بھی نہیں ہے۔ اس کا مارک اپ میڈیا وکی کے مقابلے میں کچھ محدود ہے لیکن یہ پیج جنریشن کے اعتبار سے سریع ہے۔
  19. نبیل

    اردو پورٹل سوفٹویر؟

    میں ایک مرتبہ پہلے بھی اس سلسلے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ میری تجویز یہ تھی کہ phpbb پر مبنی کسی ایک pre-modded پیک کا اردو ورژن تیار کیا جائے تاکہ کمیونٹی ویب سائٹس بنانے والوں کا کام آسان ہوجائے۔ phpbb پر مبنی کئی پیکج موجود ہیں جن میں پہلے سے لا تعداد موڈ شامل ہوتے ہیں۔ ہم نے اپنے پورٹل کے لیے...
  20. نبیل

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    راجہ، میں تو کم از کم اس حق میں نہیں ہوں کہ یونیکوڈ ٹیکسٹ‌ پراسیسنگ کا کام اپنے ہاتھ میں لیا جائے۔ اس طرح تو یہ کام کبھی نہیں ختم ہوگا۔ یہ بتاؤ کہ icu میں ٹیکسٹ پراسیسنگ کی سپورٹ یونی سکرائب کے مقابلے میں کیسی ہے؟ میں نے اوپن آفس میں اوپن ٹائپ اردو فونٹ کے استعمال کے حوالے سے کئی شکایتیں سنی...
Top