نتائج تلاش

  1. نبیل

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    زیف سید نے گوئٹے کے جس دیوان کا ذکر کیا ہے، اقبال نے اسی کے جواب میں پیام مشرق لکھا تھا۔ پیام مشرق کے دیباچے میں یورپ کے شعرا پر مشرقی اور خاص طور پر فارسی شاعری اور فلسفے کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ میں وقت ملنے پر اس دیباچے کو بھی یہاں پوسٹ کر دوں گا۔
  2. نبیل

    ایڈمن پینل اور ای‌میل کا ترجمہ

    منہاجین، اردو phpbb کی انسٹالیشن سکرپٹ میں ہم نے کوئی ایسی تبدیلی نہیں کی جس سے اس کے انسٹال کرنے میں کوئی مسئلہ پیش آئے۔ اسے انسٹال کرنا عام phpbb کے انسٹال کرنے جتنا ہی آسان ہے۔ اگرچہ اردو فورم کے چلنے کی ایک ریکوائرمنٹ ویب ہوسٹ‌ پر mbstring کا مہیا ہونا ہے لیکن فورم اس کے بغیر بھی چلتی ہے۔ بس...
  3. نبیل

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ اصل میں تو phpbb کا لائسنس ہے ہی gpl اور اسے میں بھی تبدیل نہیں کر سکتا۔ دوسرے اردو فورم سوفٹویر کے فوٹر میں اس کے ماخذ یعنی محفل فورم کا ربط موجود ہے جو ہر نئی اردو فورم میں شامل ہوگا۔ ہمارے لیے اتنا بھی کافی ہے۔
  4. نبیل

    اردوویب وکی پر مواد کی ترتیب!

    جیسبادی، میں اس سلسلے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ وکا وکی ہم پہلے سے استعمال کرتے آئے ہیں اور اس کے سادہ آؤٹ پٹ نظام کے باعث اسے فورم میں انٹگریٹ کرنا بھی ممکن ہوا ہے۔ مجھے کبھی میڈیا وکی پر کام کرنے کا موقعہ ملا تو شاید وکا وکی کی جگہ اس کا استعمال شروع کر دوں۔ فی الحال وکا وکی پر ہی قناعت...
  5. نبیل

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    فرضی، کوڈ ٹیگ ذیل کے انداز میں استعمال ہوتا ہے۔ Text اسے اپلائی کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے ٹیکسٹ سلیکٹ کریں، پھر اوپر # والے نشان پر کلک کریں۔ یوں کوڈ ٹیگ اپلائی ہو جائے گا۔
  6. نبیل

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    فرضی، آپ ذیل کے انداز میں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں، بس code ٹیگ اپلائی کرنے کی ضرورت ہے۔ Pashto Phonetic Pashto Keyboard Installer Freeware Released under Gnu GPL. Check the latest Version at www.gnu.org This should work with Windows 200, XP (all flavours) and higher version of MS...
  7. نبیل

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    زبردست زیف سید اور بہت شکریہ۔ یہاں یونیورسٹی آف ارلینگن (Erlangen) کی لائبریری میں بھی داخل ہوتے ہی سامنے دیواروں پر سعدی اور رومی کے فارسی اشعار لکھے نظر آتے ہیں۔ عجیب سی کیفیت ہوتی ہے دیکھ کر۔ یورپ کے شہروں کی جو بات مجھے سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہاں کے کتب خانے ہیں۔ میں نے دو حاضر کے عظیم...
  8. نبیل

    ایڈمن پینل اور ای‌میل کا ترجمہ

    منہاجین، شاکر نے lang_admin.php کا ترجمہ مکمل کر لیا ہے۔ اب ای میل فائلیں رہ گئی ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کا ترجمہ ہے تو ضرور ارسال فرمائیں۔ اس طرح کم از کم اردو لینگویج پیک مکمل ہو جائے گا۔ اس لینگویج پیک کو phpbb کی سائٹ پر رکھنا اچھا خیال ضرور ہے لیکن صرف اس کے ذریعے اردو فورم بنانا ممکن نہیں...
  9. نبیل

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    زکریا لگتا ہے سپرنگ بریک منانے جا رہے ہیں۔ :wink:
  10. نبیل

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    سمیع، آپ کا قیاس ٹھیک ہے۔ مقتدرہ ہی ونڈوز کا معیاری کی بورڈ ہے۔ صوتی کی بورڈ کا استعمال بوجوہ زیادہ عام ہے۔ دوسرے سوفٹویر جیسے کہ انپیج وغیرہ میں شامل ہونے کی بناء پر لوگ اس سے واقف ہیں اور اکثر کی رائے میں یہ جلدی سیکھا جاتا ہے۔
  11. نبیل

    اردو لینگویج سپورٹ کا کھوج

    اس فورم پر وقفے وقفے سے سوال اٹھتا رہا ہے کہ آخر اردو لینگویج سپورٹ کے لیے ایک انسٹالر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ میرے پاس فی الحال اس سوال کا جواب تو نہیں ہے لیکن میں نے ایک پروگرام InstallWatch کے ذریعے اپنے ونڈوز ایکس پی سسٹم میں ہونے والی ان تبدیلیوں کو ریکارڈ‌ کر لیا ہے جو کہ اردو لینگویج...
  12. نبیل

    ایک نئے ایڈیٹر کنٹرول کی ضرورت!

    اردو ایڈیٹر کے پہلے پروٹوٹائپ کے کوڈ پر نظر ڈالنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے ایڈٹ کنٹرول میں کی میپنگ کا کام کچھ بہتر انداز میں نہیں کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ ہےکہ ڈاٹ نیٹ میں keypress ایونٹ میں KeyChar کی ویلیو تبدیل کرنا براہ راست ممکن نہیں ہے، اسی وجہ سے ذیل کا کوڈ‌ استعمال کرنا پڑتا ہے۔ private...
  13. نبیل

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    شاکر، آپ فی الحال رہنے دیں اس کام کو۔ اب ہم یہ جان گئے ہیں کہ لینگویج سپورٹ کے بغیر یہ پروٹوٹائپ نہیں کام کرے گا: دوسرے لفظوں میں یہ windows 98 پر نہیں چلے گا۔ :( فی الوقت جو ڈیویلپمنٹ کی لائن چل رہی ہے، اس کے مطابق ونڈوز 98 کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ میری تحقیق کے مطابق ایک ایسے ایڈیٹر جو کہ...
  14. نبیل

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    شاکر، کوئی بات نہیں۔ آپ کے امتحانات کی اہمیت کسی اور کام سے زیادہ ہے۔ ہم آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
  15. نبیل

    Hangman

    شوبی،اس گیم کا ٹیکسٹ اردو میں کیوں نہیں ہے؟
  16. نبیل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    خاور کے بلاگ پر اس سلسلے میں ایک پوسٹ پر نظر پڑی تھی۔ اس میں خاور کی افراز سے اصطلاحات کے استعمال کے بارے میں گفتگو پیش کی گئی ہے۔ میری جیسبادی سے درخواست ہے کہ وہ افراز کو یہاں آنے کی دعوت دیں تاکہ وہ اس سلسلے میں ہم سب کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔
  17. نبیل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    اگرچہ میں اردو وکی پیڈیا میں مضامین لکھنے کی کاوش میں شامل نہیں ہوں پھر بھی یہاں ہونے والی گفتگو پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔ میری اس سلسلے میں چند گزارشات ہیں۔ میرا جہاں تک خیال ہے، اردو وکی پیڈیا پر کام کرنے کا جذبہ موجود ضرور ہے لیکن اس کے لیے رہنمائی کا فقدان ہے۔ اگر جیسبادی یا کوئی دوسرے صاحب...
  18. نبیل

    اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟

    ماشاءاللہ، شگفتہ بہن۔ تو آپ سندھی زبان پر بھی عبور رکھتی ہیں۔ :P شگفتہ، مجھے سندھی زبان کے بارے میں معلومات نہیں ہیں بلکہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سندھی کے لیے بھی کوئی صوتی کلیدی تختہ وجود رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں اگر کوئی معلومات مل سکیں تو کافی مفید ثابت ہوں گی۔ اس کے ذریعے میں اوپن پیڈ...
  19. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    میرے خیال میں مجوزہ فورم میں مضامین کے اعتبار سے ہی نہیں بلکہ تعلیم کے درجات کے اعتبار سے بھی زمرہ جات ہونے چاہییں جیسے کہ میٹرک، ایف اے، ایف ایس سی اور یونیورسٹی ایجوکیشن وغیرہ۔
Top