نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو لایبریری

    اعجاز، ہمیں اس بات کا علم ہے کہ ابھی تک محفل فورم کے صفحات گوگل پر صحیح طرح انڈکس نہیں ہوئے ہوئے۔ میں نے غالب اور اقبال کے اشعار کے ایک ایک مصرعے کو گوگل میں سرچ کرکے دیکھا ہے۔ اصولاً تو اس پوسٹ‌کا ربط آ جانا چاہیے جہاں یہ شعر موجود ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا۔ دراصل فورم کی سرچ انجن آپٹمائزیشن پر...
  2. نبیل

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    زبردست سمیع، آپ نے تو آتے ہی جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ :P چلیں خوب گزرے گی آپ کے ساتھ۔ بس آتے رہا کریں اس محفل میں۔ :welcome: :great:
  3. نبیل

    url submission

    ساجد، میری انفارمیشن کے مطابق آپ گوگل کو یوآرایل تو سبمٹ کر سکتے ہیں لیکن اسے کی ورڈ نہیں بتا سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے تک ویب مپیج میں میٹاٹیگز کے ذریعے کی ورڈ بتانا ممکن تھا لیکن اب گوگل ان میٹاٹیگز پر نظر نہیں ڈالتا۔ گوگل پر تلاش کے نتائج میں کسی ویب پیج کا نمبر اوپر آنے کا دارومدار اس کے پیج...
  4. نبیل

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    شوبی، میں نے تمہارا ٹیوٹوریل دیکھا ہے اور بہت زبردست ٹیوٹوریل پوسٹ کیا ہے تم۔ لیکن بات وہی ہے کہ فلیش میں اردو صحیح ڈسپلے کرنے کے لیے لینگویج سپورٹ انسٹالڈ ہونا ضروری ہے۔ یہ مسئلہ فلیش میں صرف اردو ہی نہیں بلکہ تمام رائٹ ٹو لیفٹ arabic سکرپٹ والی زبانوں کے ساتھ ہے۔ بہرحال اس معاملے پر ریسرچ جاری...
  5. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شوبی میرے خیال میں میں کچھ غلط کہہ گیا تھا۔ میں swf سے fla میں کنورٹ کرنے کا پوچھ رہا تھا۔ آئی ٹی دنیا پر ایک پوسٹ سے ذیل کے سوفٹ ویر کا پتا چلا ہے جو یہ کام کر دیتا ہے۔ Sothink SWF Decompiler
  6. نبیل

    اردو ایڈیٹر کا پہلا پروٹو ٹائپ!

    شارق، بھائی یہ محض ایک پروٹو ٹائپ ہے اور فونٹ‌ فیس اور پوائنٹ‌ سائز وغیرہ سب فیچرز آ جائیں گی، آپ ہمارا ساتھ تو دیں۔ یہ پراجیکٹ‌ تو اب تک کہاں پہنچ چکا ہوتا اگر یہ یونی سکرائب یا لینگویج سپورٹ کا مسئلہ بیچ میں نہ آ جاتا۔ یہ کرسر والا پرابلم عجیب ہے۔ میں نے اپنے گھر والے کمپیوٹر پر Visual...
  7. نبیل

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    میں نے کچھ دیر اس موضوع پر تحقیق کی ہے اور مجھے یہ جان کر خاصی مایوسی ہوئی ہے کہ فلیش میں یونیکوڈ اردو کی کوئی خاص سپورٹ نہیں ہے۔ فلیش پلیئر غالباً اسی وقت اردو ٹیکسٹ صحیح ڈسپلے کر سکتا ہے جب سسٹم میں اردو کی سپورٹ‌ شامل ہو، یعنی یہ صرف مخصوص ونڈوز ورژنز پر کام کرے گا۔ اس کے بارے میں بہتر تو...
  8. نبیل

    یومِ گوشۂ اطفال

    اعجاز اختر صاحب، گوشہ اطفال کا الگ زمرہ موجود ہے، میرے خیال میں شگفتہ کا مطلب یہ ہے کہ تمام لوگ کسی ایک دن خاص طور پر اس زمرے میں بچوں کی مناسب سے پوسٹ کریں۔ میرے خیال میں یہ بہت اچھی تجویز ہے۔ دیکھتے ہیں شگفتہ اس بارے میں کیا کہتی ہیں۔
  9. نبیل

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اعجاز اختر صاحب، یونی پیڈ کی ڈاکومنٹیشن کے مطابق اس میں AltGr ہی نہیں Shift+AltGr کی سپورٹ بھی شامل ہے۔
  10. نبیل

    یومِ گوشۂ اطفال

    شگفتہ آپ کی تجویز بہت اچھی ہے۔ آپ کچھ تفصیل بتانا چاہیں گی کہ اس ضمن میں کیا کچھ کیا جانا چاہیے؟
  11. نبیل

    وکی انٹگریشن موڈ

    میں نے وکی انٹگریشن موڈ کی ہدایات میں کچھ ردوبدل کیا ہے اور ترمیم شدہ موڈ بھی اپلوڈ کر دیا ہے۔ ذیل کی ہدایات کا اضافی کیا ہے: ۔ وکا وکی سوفٹویر اس کی سائٹ‌ سے ڈاؤنلوڈ کیا جانا ضروری ہے ۔ وکی کی فائلیں فورم کے فائل ایریا میں اپلوڈ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ اس کی index.php...
  12. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شوبی، شکریہ۔ میں نے کہیں swf فائل کو flv فائل میں کنورٹ کرنے کے سوفٹویر کے بارے میں پڑھا تھا۔ کیا تمہیں اس سوفٹویر کے بارے میں معلوم ہے؟
  13. نبیل

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    شوبی، میڈیا پلیئر یا دوسری کسی وڈیو فارمیٹ کو فلیش sequence میں کیسے کنورٹ کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس کا کوئی آسان طریقہ موجود ہے؟
  14. نبیل

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    شارق، فی الحال تو میں او ایس کی سپورٹ کو لازم قرار دینے کے حق میں نہیں ہوں۔ وہی ونڈوز 98 کا enigma۔ :cry: ویسے بھی او ایس کی سپورٹ کی شرط سے اپلیکیشن کا استعمال بہت محدود ہو کر رہ جاتا ہے۔ میرا اندازہ یہ ہے کہ لوگ میرے لکھے ہوئے اردو نوٹ پیڈ ایڈیٹر کی نسبت اردو ایڈیٹر لائٹ زیادہ استعمال کرتے...
  15. نبیل

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    یہاں اکٹھی ہونے والی تجاویز کو میں اوپن پیڈ کی نئی میپنگ کے لیے بھی استعمال کرلوں گا۔ اعجاز اختر صاحب، اردو صوتی کی بورڈ میں پشتو حروف شامل کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟ میرے خیال میں تو رموز اوقاف کی ضرورت رہے گی۔ اردو کی بورڈ پر عربی کی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
  16. نبیل

    آپ کی تصویر

    یہ تو آپ نے بالکل ٹھیک پوسٹ کی ہیں تصویریں۔ لگتا ہے کہ آپ پہلے ربط ہی کچھ غلط استعمال کر رہی تھیں۔
  17. نبیل

    آپ کی تصویر

    جویریہ، میں تو صرف اپنا اندازہ ظاہر کر رہا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اس سائٹ سے واقعی تصاویر کا ربط پوسٹ کرنا ممکن ہو۔ اگر آپ Photobucket پر تصویر اپلوڈ کریں تو وہاں آپ کو فورم پر پوسٹ کرنے کے لیے img ٹیگ کا ربط بنا بنایا مل جاتا ہے جیسے آپ آسانی سے کاپی کرکے یہاں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ ویسے تو یہ...
  18. نبیل

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    اوہ، فورم کے پرمیشن غلط سیٹ‌ ہوئے ہوئے تھے، اب ٹھیک کر دیے ہیں۔ ہاں تو مہمان، آپ لاگ ہو کر تشریف لائیں اور اظہار خیال فرمائیں۔ :P
  19. نبیل

    آپ کی تصویر

    جویریہ، آپ کی بتائی ہوئی سائٹ غالباً تصاویر کا ربط پوسٹ کرنے کے لیے موزوں نہیں ہے۔ میں نے یہ تصویر اپنے کمپیوٹر پر سیو کرنے کے بعد آپ ہی کی اوپر والی پوسٹ میں ڈال دی ہے۔
  20. نبیل

    آپ کی تصویر

    جویریہ، اس کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کسی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر یہ تصویر اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں پوسٹ کر دیں۔ مثال کے طور پر آپ Photobucket پر امیج اپلوڈ کر سکتی ہیں۔ ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ پوسٹ پیج پر تصویر اپلوڈ کریں والا ربط استعمال کریں اور تصویر اپلوڈ کر لیں۔
Top