بہت شروع سے مراد ُ ۔؟ :grin: کتنے شروع سے ۔؟
اچھا کیا اگلے گھر جاکر یہی کرنا ہوتا ہے تو اچھا کیا بہت شروع سے ہی سیکھ لیا ، ۔۔۔ کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔ ساس سسرُ نندیں بھی خوش ہوجائیں گئیں کہ کیسی بہو ، بھابھی آئی ہے جسکو سب آتا ہے ۔
ورنہ میرا جب رشتہ آیا تھا میری امی نے صاف بول دیا...