آہا ، آج مجھے بہت سی چیپ فلائٹس ملیں ہیں ۔ سمجھ نہیں آرہا کہاں جاؤں ۔ ۔ :grin: جرمنی کی فورٹی پاؤنڈ کیں ریٹرن ۔
Amsterdam کی اس سے بھی کہیں زیادہ چیپ لگی ہوئی ہیں ،
بارسلونا کی اور Madrid کی ان سے بھی زیادہ ، اور یو ایس کی بھی چیپ ۔ ۔ ۔ ۔
فن لینڈ کی بھی ملی ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا...